Home » Sports (Page 10)

انگلینڈ اور بھارت آج تیسرے ون ڈے کیلئے نبرد آزما

Publish on September 9, 2011

انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں آج اوول میں تیسرے ایک روزہ میچ میں نبرد آزما ہونگی۔ انگلینڈ کو پانچ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگی۔ خوشگوار موسم کی پیش گوئی کے مطابق سیریز میں پہلی بار پورے سو اوورز کاکھیل ہونے کی امید ہے۔انگلش ٹیم...

بلاوایو، پاکستان کی زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ

Publish on September 8, 2011

بلاوایو:پا ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان مصباح الحق نے امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی۔پاکستانی ٹیم کپتان مصباح الحق کی قیادت میں محمد حفیظ، عمران فرحت، یونس خان، شعیب ملک،...

ایشیئن ہاکی چیمپیئنز:ہاکستان بدھ کوجنوبی کوریاکےمدمقابل

Publish on September 7, 2011

پہلی ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان بدھ کو اپنا چوتھا میچ جنوبی کوریا کیخلاف کھیلے گا۔ چین کے شہر اورڈوس میں جاری ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نے ابتدائی دو میچوں میں کامیابی حاصل کی تھی۔تیسرے میچ میں قومی ٹیم کو جاپان نے اپ سیٹ کرتے ہوے شکست...

پاکستا ن راک کلائمبنگ عالمی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گا

Publish on September 5, 2011

پاکستا ن رواں سال راک کلائمبنگ کی عالمی چیمپیئن شپ میں شرکت کرے گا اور اس سلسلے میں چین پاکستانی کھلاڑیوں کو تربیت اور معاونت فراہم کرے گا۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الپائن کلب کے صدر کرنل ریٹائرڈ منظور حسین نے بتایا کہ پاکستان اور...

دوروزہ پریکٹس میچ میں پاکستان کی بیٹنگ ناکام

Publish on August 30, 2011

پاکستان کی ٹیم زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل بیٹنگ پریکٹس میں ناکام رہی اور پوری ٹیم صرف دو سو بائیس رنز بنا سکی۔ بلاوایو میں دو روزہ میچ کے پہلے دن پاکستان کی ٹیم دو سو بائیس رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔اوپنرز محمد حفیظ کے صفر اور...

اسپینش فٹبال لیگ،بارسلونا کی ویلا ریال کیخلاف5-0سے کامیابی

Publish on

بارسلونا:بارسلونا نے اسپینش فٹ بال لیگ کا فاتحانہ انداز میں آغاز کیا، لائنل میسسی کے دو گولز کی وجہ سے دفاعی چیمپینز نے ویلاریال کوپانچ صفر سے شکست دی ۔ نیو کیمپ میں کھیلے گئے میچ میں بارسلونانے ویلاریال کو آوٴٹ کلاس کردیا۔پہلے ہاف میں بارسلونا کودو صفر کی برتری...

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی مصرکی سینئر ٹیم کو 1-2 سے شکست

Publish on August 8, 2011

قاہرہ : پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے مصر کی سینئرہاکی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔ مصر کے شہر قاہرہ میں کھیلی جانے والی پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی۔پاکستان کی جانب سے پہلا گول...

بھارتی فاسٹ بولر ظہیر خان دورہ انگلینڈ سے باہر

Publish on

لندن : بھارتی فاسٹ بولرظہیر خان پورے دورہ انگلینڈ سے باہر ہو گئے ہیں اور آر پی سنگھ کو تینوں طرز کی کرکٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ظہیرخان ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے انگلینڈ میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اسپیل بولنگ کرسکے تھے اور دوسرا ٹیسٹ...

شاہد آفریدی انگلش کاوٴنٹی ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے

Publish on July 12, 2011

کراچی: آل راوٴنڈر شاہد آفریدی والد کی عیادت کے لیے انگلش کاوٴنٹی چمپئین شپ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں،شاہد آفریدی نے قوم سے والد کے لیے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔شاہد خان آفریدی انگلینڈ میں ہیمپشائرکاوٴنٹی کی نمائندگی کررہے تھے لیکن والد کی حالت تشویشناک ہونے...

اصافہ پاویل کی سومیٹر ریس میں کامیابی

Publish on

برمنگھم : جمیکا کے اصافہ پاویل نے برمنگھم میں ھونیوالی ڈائمنڈ لیگ ایتھلیٹکس میٹ میں ایک سو میٹرز کی ریس میں کامیابی حاصل کر لی۔ سو میٹرز کے عالمی اور اولمپک چیمپیئن یوسین بولٹ کی غیر موجودگی میں اصافہ پاویل فیورٹ تھے۔آٹھ میں سے دو ایتھلیٹس کے ریس سے ڈس...