Home » Sports (Page 28)

ناٹنگھم ٹیسٹ ، پاکستان کو فالوآن سے بچنے کیلئے 8 رنز درکار

Publish on July 31, 2010

ناٹنگھم : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ناٹنگھم میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم مشکلات سے دوچار ہوگئی ہے ۔ آج کھیل کا تیسرا دن ہے اور پاکستان آج ایک سوسینتالیس رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پردوبارہ اپنی اننگز کاآغاز کرے گا۔اسے فالوآن سے بچنے کے لئے ابھی بھی...

ناٹنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ کے تین سواکتیس رنز

Publish on July 30, 2010

ناٹنگھم: انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ناٹنگھم ٹیسٹ میں پہلے دن کے اختتام پر چار وکٹوں پر تین سو اکتیس رنز بنالئے۔انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغازکیا توچوتھے ہی اوورمیں وکٹ کیپرکامران اکمل نے محمدعامر کی گیند پراسٹراس کا کیچ ڈراپ کردیا۔ انگلینڈ کی پہلی وکٹ بیالیس کے مجموعی...

کولمبو ٹیسٹ: سری لنکا کے خلاف بھارت کے 4 وکٹ پر 382 رنز

Publish on July 29, 2010

کولمبو : بھارت نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر تین سو بیاسی رنز بنائے ہیں اور اسکے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔کولمبو میں جاری میچ کے تیسرے روز بھارت نے اپنی پہلی نا مکمل اننگز کا آغاز پچیانوے رنز سے کیا تھا۔...

ٹیسٹ سیریز: پاکستان، انگلینڈ آج سے مدمقابل

Publish on

ناٹنگھم: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل سے ناٹنگھم میں شروع ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اس سے قبل ارسٹھ ٹیسٹ میچز کھیلے جاچکے ہیں جس میں سے انیس میں انگلینڈ اور بارہ میں پاکستان نے کامیابی حاصل کی جبکہ چھتیس میچز...

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر پچھتاوا نہیں، آفریدی

Publish on July 28, 2010

کراچی: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جذباتی ہوکر نہیں بلکہ ٹیم کے بہتر مفاد میں کیا جس پر کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔انگلینڈ سے براستہ دبئی وطن واپسی کے بعد کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے...

سری لنکا نے بھارت کے خلاف 642 رنزکا پہاڑ کھڑا کر دیا

Publish on

کولمبو: بھارت نے سری لنکا کے چھ سو بیالیس رنز کے جواب میں دوسرے کرکٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پچیانوے رنز بنائے اور اسکا کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا۔ وریندر سہواگ چونسٹھ اور مرلی وجے بائیس رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔کولمبو میں جاری ٹیسٹ کے دوسرے روز...

کولمبوٹیسٹ: پہلے روز سری لنکا نے دو وکٹ پر312رنز بنالئے

Publish on July 27, 2010

کولمبو: بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سری لنکا نے دو وکٹوں کے نقصان پر تین سوبارہ رنز بنا لئے۔کولمبو میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پرانا وتانا اور تلکارتنے دلشن نے پہلی وکٹ کی شراکت میں ننانوے رنز بنائے۔ دلشن چون رنز بناکر...

قومی ٹیم انگلینڈ کیخلاف عمدہ کھیل پیش کرے گی، محسن

Publish on

لاہور: چیف سلیکٹر محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اپنی خامیوں پر قابو پاتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچوں میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن خان نے کہا کہ سلمان بٹ نے ذہانت سے قیادت کرتے ہوئے...

جونیئرہاکی ٹیم کاتربیتی کیمپ آج سے شروع

Publish on July 24, 2010

لاہور: سنگاپور میں آئندہ ماہ ہونے والی پہلی سمر یوتھ اولمپکس کی تیاری کے لئے قومی جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گا۔پی ایچ ایف کے ترجمان کے مطابق کیمپ کے لئے مدعو کئے گئے ستائیس کھلاڑیوں نے چیف کوچ خواجہ جنید کو رپورٹ...

ہیڈنگلے ٹیسٹ : قومی ٹیم فتح کے قریب

Publish on

لیڈز: ہیڈنگلے ٹیسٹ کا آج فیصلہ کن دن ہے۔ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف پندرہ سال بعد فتح کے لئے چالیس رنز کی ضرورت ہے اور ابھی سات وکٹیں باقی ہیں۔ہیڈنگلے میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے دوسری نامکمل اننگز ایک سو چھتیس رنز دو کھلاڑی آوٴٹ پر...