Home » Technology
کانچ کی ناکارہ بوتلوں سے بنی دنیا کی سب سے بڑی عمارت
لاس ویگاس:یہ کوئی اینٹ اور گارے سے بنی عام عمارت نہیں بلکہ دنیا بھر سے جمع کی گئیں لاتعداد کانچ کی بوتلوں کی مدد سے تعمیر کی جانے و الی دنیا کی سب سے بڑی عمارت ہے ۔ امریکی شہرلاس ویگاس میں 30 ہزار اسکوائرفٹ تک پھیلی اس دلکش عمارت...
اسپرے پینٹ کی مدد سے دیواروں پر آرٹ تخلیق کر نے والا روبوٹ
ٹوکیو: جاپانی آرٹسٹوں نے ایک ایسا روبوٹ تخلیق کیا ہے جس میں اسپرے پینٹ کی مدد سے دیواروں پر انو کھے اور دلچسپ آرٹ کے نمونے بنانے کی صلا حیت مو جودہے۔ عام گا ڑی کی طرح چلتاچا ر ٹا ئروں والا یہ روبوٹ اپنی مر ضی سے مختلف رنگوں...
آسٹریلیا میں شہری کو لاکھوں ڈالر مالیت کی سونے کی ٹکیہ مل گئی
میلبرن :آسڑیلیا میں ایک شہری کو 3 لاکھ 15 ہزار ڈالر مالیت سونے کی ٹکیہ ملی ہے۔ ریاست وکٹوریہ کے علاقے سے تعلق رکھنے والے گمنام شخص کو سونے کی ٹکیہ میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے ملی، جس کا وزن ساڑھے 5 کلوگرام کے قریب بنتا ہے ، سونے کی...
چاول کے ننھے دانے پر تیار کردہ انوکھا پورٹریٹ
ٹائیپی:تائیوان کے ایک ماہر آرٹسٹ نے چاول کے ننھے سے دانے پرمنفرد فن پار ہ تیار کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ اس مختصر ترین آرٹ ورک میں چاول کے دانے پر تراش خراش کر کے چینی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر Xi Jinpinga کاپورٹریٹ تیار کیا گیا ہے...
کہکشاوٴں کا نیا جھرمٹ دریافت کر لیا گیا
واشنگٹن:ماہرین فلکیات نے زمین سے 5 لاکھ 22 ہزار نوری سال کے فاصلے پرکہکشاوٴں کا نیا جھرمٹ دریافت کرلیا ہے۔ ماہرین نے اس جھرمٹ کو کا نام دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ اب تک دریافت کی جانے والی کہکشاوٴں میں سب سے بڑی ہے۔ ماہرین فلکیات نے...
اسمگلر بلی گلے میں بندھے اوزار وں سے گرفتار
اسمگلر بلی کے گلے میں بندھے اوزار وں نے ہی اسے گرفتار کروادیا۔برازیل میں ایک ایسی بلی کو حراست میں لیا گیا ہے جو قیمتی اشیاء کی چوری اپنے اوزاروں کی مدد سے کرتی تھی۔برازیل میں ایک اسمگلر بلی کو گرفتار کیا گیا ہے جو جیل کے قیدیوں کے لیے...
حیرت انگیز لچکدارموبائل2013 میں دستیاب ہوں گے
اور اچھی خبر ہے موبائل فون استعمال کرنے والوں کےلئےماہرین نے لچکدار موبائل فون متعارف کرادیئے ہیں۔لچکدار فون کو کاغذ کے ٹکڑے کی طرح موڑ کر جیب میں بھی رکھا جا سکے گا،موبائل فون کو موڑیں،گرا دیں یا پھرپاؤں یا یہ وزنی چیز کے نیچے ہی کیوں نہ دب جائےاسے...
ناکارہ سی ڈیز کی مدد سے چمکتا دمکتاسمندرتیار
لندن:انسا ن کا قدرتی منا ظر کی دلکشی سے متا ثر ہو کر ان کے فن پا رے بنا نا عا م سی با ت ہے ۔بر طا نیہ میں ایک ماہر آرٹسٹ نے ر کے گرد ایک لاکھ سے زائد سی ڈیز نصب کرتے ہوئے خوبصورت آرٹ ورک تیار...
پھل اور سبزیاں بینائی پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہیں،تحقیق
اسلام آباد:خوش رنگ ، مزیدار اور تروتازہ پھل اور سبزیاں قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ وٹامنز سے بھر پور پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے بینائی پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکا میں کی گئی حالیہ تحقیق کے مطابق جو لوگ اپنی خوراک میں ہری بھری سبزیاں اور رس...
فا سٹ فو ڈ کھا نے والے بچوں میں ذہا نت کی سطح کم ہو جا تی ہے
لندن: بر گر اور فرنچ فرائز جیسی اشیا ء کھانے میں تو مزیدار ہو تی ہیں لیکن ان کے نقصانا ت بھی کم نہیں ۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق فا سٹ فو ڈ کھانے والے بچوں میں ذہا نت کی سطح گھرمیں پکے تازہ کھا نا کھانے والے...