Home » Article
مظلوم کی ڈائری
حوا کی بیٹیوں کی عصمت وری کرنیوالے بااثر ملزمان کب تک دندناتے پھرتے رہیں گے
اس وقت اخبارات میں آئے روز پولیس کے حکام بالا کے بیانات شہ سرخیوں سے شائع ہوتے رہتے ہیں کہ عوام کو انصاف کے حصول کیلئے اب گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے انہیں ان کی دہلیز...
اپنے آپ کو سمیٹنا……تحریر:منظور قاد ر کالرو
ہم اچانک کسی کے بدلے ہوئے روئیے کی وجہ سے ردِ عمل کے طور پر خود کو سمیٹ لیتے ہیں جس سے بہت سی اچھی امیدیں وابستہ کی ہوئی ہوتی ہیں، بہت سے امیدیں لگائی ہوئی ہوتی ہیں بہت سے توقعات وابستہ کی ہوتی ہیں وہ جب ان توقعات اور...
حکمرانوں کی شاہ خرچیاں عروج پر…..تحریر:عثمان حسن زئی
قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی حلیف جماعتوں کے ارکان اسمبلی نے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ اگر مہنگائی اور بے روزگاری پر قابو پانے کے اقدام نہ کیے گئے تو پاکستانی عوام بھی تیونسی عوام کی طرح سڑکوںپر نکل سکتے ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت مہنگائی میں...
شانگلہ میں ق لیگ کی جیت………..تحریر: نجیم شاہ
ضلع شانگلہ میں مسلم لیگ ق کے سابق ایم پی اے حاجی ظاہر شاہ کی وفات سے خالی ہونے والی حلقہ پی ایف 87کی نشست پر ضمنی الیکشن ق لیگ کے محمد ارشاد خان نے جیت لیا۔ حاجی ظاہر شاہ مرحوم کی وفات کے بعد خالی ہونے والی اس نشست...
اسلام کا نظامِ بلا سود بینکاری
تحریر :محمد احمد ترازی
ایک وقت تھا جب دنیا میں سود کے بغیر بینکاری نظام کا تصور بھی محال تھا کیونکہ سود بینکاری نظام کا جزو لاینفک اور اِس کی لازمی بنیاد قرار دیا جاتا تھا ،لیکن اب یہ مفروضہ غلط ثابت ہوچکا ہے،اِس وقت دنیا میں ایک ایسے متبادل نظام...
مداری امریکہ کے پاس ۔القاعدہ کی ڈھولک۔!
تحریر:ایا زمحمود ۔نئی دہلی
امریکی میڈیا کی طرف سے جو خبر منظر عام پر آئی ہے۔ اس کا جواب نہیں۔ کہ ، القاعدہ ۔پاکستان کو اور امریکہ ۔القاعدہ کو ختم کرنے کے فراق میںسرگرم عمل ہیں، امریکہ کے نائب صدر مسٹر جوبائیڈن کی ایک پریس ملاقات کے حوالہ سے جو خبر...
محمد علی جناح اور ویمبلڈن کی مسجد
تحریر:انعام الحق
ہماری نئی نسل سمیت کئی پاکستان کا نام لینے والے اس بات سے واقف نہیں کہ قائد اعظم محمد علی جناح ہندوستان کے مسلمانوں کی زندگی سنوارنے کا عزم اُٹھانے کے بعد ہندوستان کی سیاست چھوڑ کر کیوں چلے گئے تھے اور جانے کے بعد واپس کیسے آگئے۔جیسے پانچ...
آئی ایس آئی کے سربراہ کی طلبی کی ہتک آمیز کوشش
تحریر:محمد اکرم خان فریدی
قارئین! قبل اس کے کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کی امریکہ کی عدالت میں طلبی کے بارے میں کوئی رائے دی جائے آپ کے پاس اس ادارے کے بارے میں معلومات ضرور ہونی چاہئیں۔ ملٹری انٹیلی جنس(ایم آئی)،نیول انٹیلی جنس(این آئی) اور ائر انٹیلی جنس (اے...
عوامی مسائل پر سیا ست کب ہو گی۔؟
تحریر:محمد وجیہہ السماء
پاکستان میں جب بھی کسی فوجی جرنیل نے حکومت کی اس دور میں عدلیہ ،سیاسی لوگ،اس فوجی جرنیل کے غیر آ ئینی اقدام پر بے حد سخت تنقید کر تے رہے اس کے علاوہ شعبہ صحافت و دیگر بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے لیکن فوجی جرنیلوں کو...
میرا قائد سیکولر کیوں بنایا جا رہا ہے
تحریر:پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
قائد اعظم محمد علی جناح ایسے مردِ قلندر تھے کہ اُ ن ساکوئی بر صغیر کی تاریخ میں پیدا ہی نہیں ہوا۔میرادعویٰ ہے کہ تحریک آزادی کے اس پیکر کا کوئی ہمسر تلاشا ہی نہیں جا سکتا ہے۔ہندوستان کی تحریکِ آزاد ی کے دوران نہرو اور...