Home » Breaking (Page 4)
پشاور دھماکا:دوامریکیوں سمیت 5افراد ہلاک
پشاور کے علاقے آبدرہ روڈ پر دھماکے سے دو امریکیوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے جس میں ایک امریکی بھی شامل ہے۔ میاں افتخار کہتے ہیں دھماکے سے دو امریکی بھی ہلاک ہوئے۔پشاور ایک بار پھر دھماکے سے لرز اُٹھا۔ اس بار دہشت گردوں نے آبدرہ روڈ پر...
اين آر او کيس، وزيراعظم کو توہين عدالت کا نوٹس،27اگست کو طلب
اسلام آباد: اين آر او عمل درآمد کيس ميں سپريم کورٹ نے وزيراعظم راجہ پرويز اشرف کو توہين عدالت کا نوٹس جاري کر کے وزير اعظم کو 27اگست کو طلب کر ليا ہے? سپريم کورٹ نے اپنے شارٹ آرڈر ميں کہا کہ يوسف رضا گيلاني کي نااہلي کے بعد راجہ...
اين آر او عمل درآمد کيس کي سماعت آج ہو گي
اسلام آباد: جسٹس آصف سعيد کھوسہ کي سربراہي ميں سپريم کورٹ کا پانچ رکني بنچ اين آر او عمل درآمد کيس کي سماعت آج کرے گا.اٹارني جنرل عرفان قادر کا کہنا ہے کہ جواب عدالت ميں داخل کيا جائيگا اور کوشش کي جائے گي کہ معاملات صلح صفائي سے حل...
توہین عدالت ایکٹ پراہم شخصیات کو نوٹس
توہین عدالت ایکٹ کے خلاف دائردرخواستوں پروزیراعظم،اسپیکرقومی اسمبلی اورچیئرمین سینٹ کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ درخواستوں کی سماعت 23جولائی کوہوگی۔ سپریم کورٹ سے جاری ہونیو الے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کوپرنسپل سیکرٹری،وزیراعظم سیکرٹریٹ،وفاقی وزیرقانون،اسپیکرقومی اسمبلی کو سیکرٹری کے توسط سے نوٹس بھیجے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے...
بےنظیرانکم سپورٹ کےتحت روزگارکےمواقع فراہم کیئے جائیں،صدر
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہدایت جار ی کی ہے کہ ملکی و غیرملکی کارپوریٹ سیکٹر کو ساتھ ملا کر بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت تعلیم ، صحت اور روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔یہ بات انہوں نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیرمین فرزانہ راجہ سے ایوان...
پنجاب میں20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ عوام کیساتھ ظلم ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب
حافظ آباد(بیورورپورٹ)خادم پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے معاملہ میں وفاقی حکومت پنجاب سے سوتیلا سلوک کر رہی ہے اور پنجاب کے10کروڑ عوام کو مسلم لیگ سے محبت کی سزا دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشاور سے کراچی تک ملکی معشیت تباہی سے...
امریکہ کو پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا، وزیر اعظم
اسلام آباد (بیورورپورٹ)وفاقی کابینہ نے افغانستان کیلئے سپلائی لائنز دوبارہ کھولنے کیلئے کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق اور دہری شہریت رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کو پارلیمنٹ کا رکن بننے کیلئے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے آئین کے آرٹیکل 61(3)(C) میں ترمیم کیلئے مسودہ بل کی منظوری دیدی...
ٹکراؤ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ، راجہ پرویز اشرف
گڑھی خدا بخش(این این آئی)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ٹکراؤ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتےٗ مخالفین کو بھی ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیںٗ کچھ لوگ سمجھتے تھے گیلانی کو گھر بھیجنے سے جمہوریت ختم ہو جائیگیٗ آج مڈل کلاس کا آدمی ملک کا وزیر...
قبضہ مافیا سے سرکاری زمینیں واگزارکروا کر کھیلوں کے میدان آباد کئے جارہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ کھیل صحت مند معاشرہ کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، پنجاب حکومت صوبے میں صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لئے ایک مربوط پروگرام پر عمل پیرا ہے،صوبے بھر میںہاکی، کرکٹ، فٹ بال، والی بال اور دیگر کھیلوں کے میدانوںکا جال...
سپریم کورٹ نے انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ سنا دیا
سپریم کورٹ نے انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے جس میں عام شہری کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دیئے جانے پر زور دیا گیا ہے جبکہ ووٹرز کو امیدواروں کی گاڑیوں میں لانے پرپابندی لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو ہدایا ت...