Home » Breaking (Page 54)
شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری
سوات : مالاکنڈڈویژن کے مختلف اضلا ع میں شدت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں ۔سوات میں آج ساتویں روز بھی کرفیو نافذ ہے ۔جبکہ لوئر دیر کی تحصیل میدان میں صبح سات سے شام چار بجے تک کرفیو میں نرمی کی گئی ہے ۔ضلع سوات میں...
جنڈولہ بازار :سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے5ہلاک،25زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب جنڈولہ بازار میں بم پھٹنے سے 5افراد ہلاک جبکہ25زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں قریب واقع متعدد دوکانیں تباہ ہو گئیں جبکہ موقع پر موجود گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے...