Home » Business
ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان
ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ ڈومیسٹک سلینڈر 60 اور کمرشل سلینڈر 240 روپے سستا کیا گیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسویسی ایشن کے چئیرمین عرفان کھوکھر کے مطابق عالمی سطح پر 5 ہزار روپے فی میٹرک...
پنجاب: گھریلو صارفین گیس کی لوڈشیڈنگ سے شدید متاثر
پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کے لئے بند ہونے کے بعد بھی گھریلو صارفین کو گیس نہ مل سکی۔ عوام کو لوڈ شیڈنگ اور گیس پریشر کی کمیا کا سامنا ہے۔پنجاب کے کئی شہروں میں گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی...
پاکستان نے نیا قرض نہیں مانگا،معاشی حکمت عملی بدلنا ہوگی،آئی ایم ایف
اسلام آباد:آئی ایم ایف مشن برائے پاکستان کے سربراہ جیفری فرینک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کا قرضہ نہ تو معاف کرسکتا ہے اور نہ ہی ری شیڈول کرسکتا ہے۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے باضابطہ نئے قرض پروگرام پر بات نہیں کی،اسے معاشی حکمت عملی...
شاہد حسین کا استعفیٰ منظور، ڈاکٹر آصف نیشنل بینک کے صدر نامزد
کراچی :وزارت خزانہ نے صدر نیشنل بینک شاہد حسین کا استعفیٰ منظور کر کے ڈاکٹر آصف بروہی کو صدر نامزد کر دیا۔نامزد صدر نیشنل بینک آصف بروہی اس سے قبل نیشنل بینک میں ہی چیف آپریٹنگ آفیسر کے طور پر کام کر رہے تھے۔ آصف بروہی کو تین سال کیلیے...
گندم کےوافرذخائرموجودہیں،حکومتی ترجمان
حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں اور منافع خور ملک میں آٹے کی مصنوئی قلت پید اکرکے ناجائز منافع کمانے کی کوشش کررہے ہیں۔حکومتی ترجمان نے گذشتہ روز ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کہا آٹے کی...
سی این جی سیکٹر کو غیرمعینہ مدت کیلئے گیس فراہمی بند، سوئی ناردرن گیس کمپنی
لاہور :سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی سیکٹر کو غیر معینہ مدت کیلئے گیس فراہمی بند کردی ہے، سوئی ناردرن کے ایم ڈی عارف حمید کا کہنا ہے کہ گیس کی گھریلو طلب 1510 ملین کیوبک فٹ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے جسے کسی صورت نظرانداز نہیں...
آٹا ملوں کے خلاف پیر سے کارروائی کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے مقرر کردہ نرخ پر آٹا فروخت نہ کرنے والی ملوں کے خلاف پیر سے کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ گزشتہ پندرہ روز میں آٹے کی قیمت میں چار روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ خوراک کے ترجمان نے اے آر وائی نیوز...
کرنسی مارکیٹس میں روپےکی پسپائی اورڈالرکی پیش قدمی جاری
کرنسی مارکیٹوں میں روپے کی پسپائی اور امریکی ڈالر کی پیشقدمی جاری ہے۔ہفتے کو اُوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر ننانوے روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ ڈالر سو روپے کے سنگ میل سے ایک قدم ہی دور رہ گیا ہے۔ڈیلرز کے مطابق ہفتے کو اُوپن کرنسی...
روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں 9 فیصد اضافہ
سال دو ہزار بار ہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں نو فی صد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رواں سال کے آغاز پر ایک ڈالر انناسی روپے پچاسی پیسے میں دستیاب تھا اور اس وقت پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر کا حجم سترہ...
سی این جی نرخوں کا معاملہ آج حل ہونے کا امکان
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے جس میں سی این جی کی قمیتوں کے تعین کے حوالے سے معاملہ حل ہونے کا امکان ہے۔اجلاس میں وزارت پٹرولیم کی پیش کردہ سمریوں کا بھی جائزہ لیاجائیگا ۔ای سی سی کی جانب...