Home » Business (Page 10)

کراچی کیس،92آپریشن کی خفیہ رپورٹ ریکارڈ میں نہیں، اے جی

Publish on September 8, 2011

کراچی:کراچی کی صورتحال پر سپریم کورٹ ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے عدالت میں بیان دیا کہ کراچی میں1992 کے آپریشن کے بارے میں خفیفہ اداروں کی رپورٹ ریکارڈ میں موجود نہیں...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

Publish on September 5, 2011

عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اکتوبر کے امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے تریسٹھ سینٹس کمی کے بعد پچاسی ڈالر بیاسی سینٹس پر کیے گئے۔ برنٹ نارتھ سی خام تیل کے فی بیرل سودے اناسی سینٹس...

پنجاب میں دو روز کے لیے سی این جی کی فراہمی بند

Publish on

سوئی نادرن گیس کمپنی نے آج سے لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت پنجاب کے مختلف ریجنز میں دو روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے۔ماہ رمضان کے بعد نئے شیڈول کے مطابق پیر کی صبح چھ بجے سے بدھ کی شام چھ...

اگست میں ٹیکس وصولی میں6فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا،ایف بی آر

Publish on August 30, 2011

کراچی:رواں سال اگست میں ایف بی آرکی جانب سے ٹیکس وصولی، 6فیصد اضافے کے ساتھ تقریباً 89ارب رہی ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق گذشتہ سال اگست میں ایف بی آر نے 83ارب 75کروڑ روپے کی وصولی کی تھی جس میں رواں سال اسی عرصے میں 6فیصد اضافہ ہوا...

کے ایس ای میں تیزی،100انڈیکس میں99پوائنٹس اضافہ

Publish on August 24, 2011

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس ننانوے پواٹس بڑھ کر دس ہزار نو سو اکتالیس پر بند ہوا۔مجموعی طور پرتین کروڑ ننانوے لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ایک سو اٹھارہ کمپنیز کے حصص مہنگے اور ترانوے کمپنیز کے حصص سستے ہوئے۔

سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹفیکیشن جاری

Publish on August 8, 2011

اسلام آباد : اوگرا نے ملک بھرمیں سی این جی کی نئی قیمتوں کااعلان کر کے نوٹفیکیشن جاری کردیاہے۔ اوگراکی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ ، صوبہ بلوچستان اورپوٹھوار ریجن کیلئےسی این جی کی قیمت میں سات روپے فی کلوگرام اضافے کانوٹفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔صوبہ خیبرپختونخواہ...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

Publish on

کراچی : عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کے خام تیل کے فی بیرل سودے تین ڈالر بیس سینٹس کمی کے ساتھ تراسی ڈالر ارسٹھ سینٹس میں ہوئے۔تجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ میں معاشی بحران کی وجہ سے...

وفاقی محکموں میں کرپشن میں 35 فیصد اضافہ،رپورٹ

Publish on July 18, 2011

اسلام آباد : پاکستان کی سال دوہزار آٹھ نو اور دوہزار نو دس کی آڈٹ رپورٹس کے مطابق نہ صرف ملک کے اداروں میں کرپشن کاسلسلہ جاری ہے، بلکہ وفاقی محکموں میں اس میں پینتیس فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ دو مالی سالوں کی آڈٹ رپورٹس اور عالمی اداروں کی...

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ، وال اسٹریٹ میں مندی

Publish on July 12, 2011

واشنگٹن : حکومتی قرضوں کے معاملے پر واشنگٹن کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ امریکا میں سرمایہ کار گھبراہٹ کا شکار ہو گئے۔ وال اسٹریٹ میں ایک مہینے کے دوران شدید مندی رہی۔امریکی حکومت کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ، یورپ میں قرضوں کا بحران اور بیروز گاری...

آم کی فصل خراب ،برآمدات ہدف کا حصول مشکل

Publish on June 22, 2011

کراچی : پنجاب میں بارش وآندھی اور سندھ میں شدید گرمی کے باعث آم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے رواں سیزن ایک لاکھ پچھتر ہزار ٹن آم کی بر آمد کا حصول مشکل ہو گیا ہے۔فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سابق چئیرمین وحید احمد نے اے آر وائی...