Home » Business (Page 22)

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

Publish on September 6, 2010

ٹوکیو : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج تیزی دیکھی گئی ۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس اعشاریہ تین فیصد اضافے سے ایک سو بیس اعشاریہ چار پوائنٹس پر پہنچ گیا۔جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ پانچ فیصد اور ہانک کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں ایک اعشاریہ...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

Publish on

سنگا پور: عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے اکتوبر کے سودے تینتیس سینٹس کمی سے چوہتر ڈالر ستائیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے تئیس سینٹس کمی...

عالمی بینک نے پاکستان کی امداد ایک ارب ڈالر کردی

Publish on September 2, 2010

واشنگٹن : عالمی بینک نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد بڑھاکر ایک ارب ڈالر کردی ہے۔ واشنگٹن میں بینک کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان کے وزیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ورلڈ بینک کے صدر رابرٹ زولیک سے ملاقات کی۔اس موقع پر عالمی بینک کے...

پنجاب ،سندھ میں روئی کی قیمت میں فی من کمی

Publish on

کراچی: روئی کی قیمت پنجاب میں دو سو روپے اور سندھ میں ایک سو روپے فی من کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ممبر احسان الحق نےمیڈیا کو بتایا کہ نیویارک ، چائینا اور بھارت میں روئی کی قیمتوں میں اضافے اور ملک میں سیلاب کے باعث...

بینکوں کو31 ارب16 کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری

Publish on August 31, 2010

کراچی : اسٹیٹ بینک نے دو سے16 رمضان کے دوران بینکوں کو31 ارب16 کروڑ روپے مالیت کے نئے نوٹ جاری کئے۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان سید وسیم الدین نے میڈیا کو بتایا کہ سب سے زیادہ نئے نوٹ ایک ہزار والے جاری کیے گئے اور دو سے16 رمضان کے دوران ان...

یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

Publish on

کراچی :یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 60 پیسے سے ڈیڑھ روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع نے  میڈیا کو بتایا کہ اگست کے دوران بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں معمولی نوعیت کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ذرائع نے بتایا...

ملک بھر میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

Publish on

کراچی : ملک بھر میں کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہوگیا ہے۔ جس سے صارفین کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔کوئٹہ، کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک بھر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں دس سے بیس روپے فی کلو گرام اضافہ کردیاگیا ہے۔ بازاروں...

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی

Publish on

ٹوکیو : ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تین روز کی تیزی کے بعد آج مندی دیکھی گئی ۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس ایک اعشاریہ دو فیصد کمی سے ایک سو سترہ پوائنٹس پر آ گیا۔جاپان کے نکئی انڈیکس میں دو اعشاریہ چھ فیصد اور جنوبی کوریا کے کوسپی...

سیلاب متاثرین کے لییآئی ایم ایف سے مزید قرض لینے کا امکان

Publish on August 25, 2010

کراچی: پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹر ندیم الحق کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے سیلاب متاثریں کے لیے 50 کروڑ ڈالر ہنگامی بنیاد پر قرض دینے کے لیے درخواست کرے گی جبکہ رواں مالی سال ترقی کی شرح 4.5 فی صد کم ہوکر 3 فی صد...

جولائی:ٹیکسٹائل برآمدات میں 34فیصداضافہ

Publish on

اسلام آباد : رواں مالی سال کے پہلے ماہ ٹیکسٹائل برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت چونتیس فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی دو ہزاردس کے دوران اکیس کروڑ ستتر لاکھ ڈالر مالیت کی ٹیکسٹائل مصنوعات برآمد کی گئیں۔گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں یہ مالیت سولہ...