Home » News (Page 90)

ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا،رحمان ملک

Publish on January 18, 2011

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں بد امنی پھیلانے والے سازشی عناصر کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،گرفتار کئے گئے ٹارگٹ کلرز سے مفید معلومات حاصل ہوئی ہیں، ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن ہوگا،حالات پر جلد قابو پا لیں گے۔اسلام...

لطیف کھوسہ نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Publish on January 14, 2011

لاہور : سردار لطیف کھوسہ نے پنجاب کے ستائیسویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس لاہور میں منعقدہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے نئے گورنر سے حلف لیا۔تقریب میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور انکی کابینہ کے ارکان ،اسپیکر...

اسلام آباد: وزیراعظم سے وفاقی وزیر نوید قمر کی ملاقات

Publish on

اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل سید نوید قمر نے ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی اور تیل و گیس کمپنیوں کی جانب سے وزیراعظم کے فنڈ ریلیف فنڈ کیلئے 72لاکھ 17ہزار 5سو مالیت کے3چیک انہیں پیش کیے۔وفاقی وزیر نے وزیراعظم...

لاپتہ افراد کے حوالے سے قانون سازی کرنے کا فیصلہ

Publish on

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں ہونے والے اجلاس میں لاپتہ افراد کے حوالے سے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔اجلاس میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے لاپتہ افراد کمیشن کی سفارشات کے مطابق قانون سازی کرنے...

صدر آصف علی زرداری چارروزہ نجی دورے پر امریکا پہنچ گئے

Publish on

واشنگٹن : صدر آصف علی زرداری چارروزہ نجی دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں ۔ جہان کل وہ امریکی ہم منصب باراک اوباما سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور امریکی صدرور کی ملاقات کل میں دہشت گردی کے خلاف جنگ، اور دو طرفہ امور پر بات چیت کی...

سری لنکا،برازیل اور فلپائن میں سیلاب، سیکڑوں افراد ہلاک

Publish on

کولمبو : سری لنکا ، برازیل اور فلپائن میں بارشوں اور سیلاب سے سیکڑوں افراد ہلاک ہو گئے جبکہ معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔فلپائن میں بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بیالیس افراد ہلاک اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا۔ فلپائن کے جنوبی علاقوں میں...

لطیف کھوسہ گورنر پنجاب مقرر،نوٹی فیکیشن جاری

Publish on January 12, 2011

اسلام آباد: گورنر پنجاب کے عہدہ پر سابق سینیٹر لطیف کھوسہ کو مقرر کر دیا گیا ہے۔حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔سلمان تاثیر کے قتل کے بعد گورنر پنجاب کا عہدہ خالی تھا جس پر آج لطیف کھوسہ کو نامزد کر دیا گیا ہے سلمان تاثیر...

وزیر تجارت امین فہیم کی وزیراعظم گیلانی سے ملاقات

Publish on

اسلام آباد: وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مفاہمت اور بات چیت کے عمل سے سیاسی استحکام لانے اور جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی جبکہ سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آئے گا اور تجارت کے مواقع بڑھیں گے۔وہ وزیراعظم ہاؤس میں وزیر تجارت...

سپریم کورٹ کے جج جسٹس جاوید اقبال کے والدین قتل

Publish on

لاہور : سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس جاوید اقبال کے والدین کو لاہور میں قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے دوران ڈکیتی مزاحمت کا نتیجہ قراردیا ہے۔کیولری گراؤنڈ کے قریب واقع جسٹس جاوید اقبال کے گھر پر ان کے والدین کو دوران ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا گیا۔...

ایم کیو ایم کا حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کافیصلہ وقتی انجکشن،فضل الرحمن

Publish on January 8, 2011

جدہ:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا حکومتی بینچ میں بیٹھناکوئی مستقل فیصلہ نہیں بلکہ ایک وقتی انجکشن ہے۔ پاکستان روانگی سے قبل جدہ میں جے یو آئی کے کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ...