Home » Entertainment

اداکارہ ریشم کی چھ سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی

Publish on February 2, 2013

اداکارہ ریشم کی چھ سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے، اداکارہ نے انٹرنیشنل فیسٹول کی فلم سوارنگی میں اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلمی بحران کےباعث طویل عرصہ سے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کے بعد ریشم نے بین الاقوامی فیسٹول کیلئے بننے والی آرٹ فلم سوارنگی...

کرینہ افواہوں سے تنگ،گھرسے بھاگ جانے کی دھمکی دے دی

Publish on

بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور نے شادی تو کرلی۔ لیکن اب بھی وہ سیف علی خان کے ساتھ گھر سے بھاگ جانے کی دھمکیاں دے رہی ہیں۔ آخرایسا کیا ہوا کہ کرینہ کو گھر سے بھاگنا پڑرہا ہے۔ بالی ووڈ بیبو کرینہ کپور نے دے دی ہے دھمکی گھر چھوڑنے...

فلم”ڈیوڈ“اور ”اسپیشل 26“کے پہلے گانوں کی ویڈیو جاری

Publish on January 19, 2013

ممبئی:کئی معروف ناموں پر مشتمل اسٹار کاسٹ پر مبنی بالی ووڈ کی ایکشن تھرلر فلم”ڈیوڈ“کے نئے گانے ”ماریہ پتاشے“کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ منظرِ عام پر آنے والے اس گانے ”او ماریہ پتاشے“کو وکرم اور ریمو فرنانڈس کی آوازمیں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گانے کی موسیقی بھی...

اکشے کمار بھی گلوکار بن گئے؛ پہلا گیت بیگم کے نام

Publish on

ممبئی:…بالی ووڈ کے کھلاڑی بھی گلوکار بن گئے اور اپنی آنے والی فلم اسپیشل چھبیس کے لیے ایک گانا ریکارڈ کرواکے اپنی حقیقی زندگی کی بیگم ٹوئنکل کھنہ کے نام کردیا۔ اکشے کمار اور سنگھم کی ہیروئن کاجل اگروال کی نئی ایکشن ڈرامہ فلم "اسپیشل "26 کیلئے اکشے کے گنگنائے...

ون پاوٴنڈ فش گانے سے شہرت پانے والے شاہدنذیرفرانس روانہ

Publish on January 7, 2013

لاہور: ون پاوٴنڈ فش کے گانے سے شہرت پانے والے شاہد نذیر ایک ٹیلی شومیں شرکت کے لیے فرانس روانہ ہو گئے۔روانگی سے قبل لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد نذیر کا کہنا تھا کہ ان کا فرانس کی ایک مشہور کمپنی...

ہالی ووڈ: دو ہزار بارہ میں کئی فلموں کے شاندار ریکارڈز بنے

Publish on January 1, 2013

ہالی ووڈ میں دوہزار بارہ میں کئی فلمیں آئیں اور کمال دکھایا۔ فلموں کی ریس میں ہالی ووڈ باکس آفس نے شاندار ریکارڈز بنائے۔ جوتشیوں نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے۔ ہالی ووڈ میں سال دوہزاربارہ ریکارڈ بریکنگ سال رہا۔سپر ہیروز پر بننے والی فلم دی...

میڈونا 2012 میں سب سےزیادہ کمانےوالی گلوکارہ

Publish on December 20, 2012

رواں سال دنیا بھر میں پاپ شائقین کے پسند یدہ گلوکار رہے ہالی وڈ کے ٹاپ گلوکار جن میں میڈونا کا نام ہے سرفہرست ۔ سال دو ہزار تیرہ میڈو نا کے لئے لا رہا ہے کامیابیوں کا پیام۔ میڈونا نے کئے دنیا بھر میں کامیاب ٹورز۔ میڈونا نے اپنے...

انجیلینا جولی بچوں کی خاطر فلم نگری چھوڑ رہی ہیں

Publish on December 5, 2012

ہالی ووڈایکشن گرل انجلینا جولی بچوں کی خاطر فلمی دنیا کو خیرباد کہہ رہی ہیں۔ انجلینا جولی کا ایکشن کی دنیا میں بڑا نام ہےان کے دم سے ہوتے ہیں ہالی ووڈ میں بڑے بڑے کام۔ رومانس ہو یا تھرل انجلینا دکھائے اپنی ایکٹنگ اِسکل وہ کبھی کسی نے نہ...

امریکی باکس آفس پر مسلسل تیسرے ہفتے ٹوائی لائٹ کاراج

Publish on December 3, 2012

نیویارک :ہالی ووڈ مووی ٹوائی لائٹ کا امریکی باکس آفس پر راج برقرار ہے، 3 ہفتوں میں 250 ملین ڈالر کا بزنس کرلیا۔ ٹوائی لائٹ ساگاکی آخری فلم بریکنگ ڈاوٴن پارٹ ٹو 17.4 ملین ڈالر کے بزنس کے ساتھ مسلسل تیسرے ہفتے بھی امریکی باکس آفس پر ٹاپ پر رہی۔...

شادی میں پرفام کرکےکترینہ دوکروڑروپےلےاُڑیں

Publish on November 28, 2012

بالی ووڈہاٹ گرل کترینہ کیف کو دوگھنٹوں کے دوکروڑ مل گئےوہ بھی فلم نہیں بلکہ شادی میں پرفارم کرنے کے ۔ بالی ووڈ اداکارائوں کو فلموں میں شادی کا سین شوٹ کرواتے ہوئے تو لاکھوں ملتے ہیں لیکن شادی میں شرکت کرنے پرکتنی رقم ملتی ہے یہ سوالیہ نشان رہا...