Home » News (Page 11)

شمالی نائیجیریا :ڈاکووٴں کی فائرنگ سے24 افراد ہلاک

Publish on October 15, 2012

کادونا:شمالی نائیجیریا میں بھاری ہتھیاروں سے لیس ڈاکووٴں نے فائرنگ کرکے 24 افراد کوہلاک کردیا ۔ نائیجیرین حکام کے مطابق ریاست Kaduna کے گاوٴں Dogo Dawa میں اتوارکی صبح 50 سے زائد ڈاکووٴں نے دھاوا بول دیا۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تعداد نمازیوں کی تھی جو فجر...

ترکی نے اپنی فضائی حدود میں شامی طیاروں کے داخلے پر پابندی لگادی

Publish on

انقرہ : ترکی نے اپنی فضائی حدود میں شام کے تمام طیاروں کے داخلے پر پابندی لگادی۔ ترک وزیر خارجہ کی جانب سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ شامی طیاروں کی ترکی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اعلان میں مزید کہا گیا ہے کہ پہلے...

پاکستانی کوچ ڈیو واٹمور ایک ہفتے کی چھٹیاں گزارنے آسٹریلیا جائینگے

Publish on

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیو واٹمور ایک ہفتے کی چھٹیاں گزارنے کیلئے آسٹریلیا جا ئیں گے۔ گزشتہ چند ماہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی مصروفیات کے باعث پاکستان کے ہیڈ کوچ گھر والوں کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے آسٹریلیا نہیں جا سکے، ان دنوں قومی ٹیم...

دُہری شہریت پر پارلیمنٹیرینزسے 9اکتوبرتک نئے حلف نامے طلب

Publish on October 2, 2012

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ سے ان کی شہریت سے متعلق نئے حلف نامے 9 اکتوبر تک مانگ لیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام ارکان سے کہا ہے کہ وہ اپنی شہریت سے متعلق نیا حلف نامہ فوری طور پر متعلقہ اسمبلی کے سیکریٹریٹ...

تیل مافیاسستی بجلی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے،خورشیدشاہ،کائرہ

Publish on

لاہور:وفاقی وزراء سیدخورشید شاہ اور قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ تیل مافیاسستی بجلی کی پیداوارکی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، جو ڈیم نہیں بننے دیتا،اب سیاسی بلیم گیم کی بجائے سنجیدگی سے توانائی بحران کو حل کرنا ہو گا، اسی سے معیشت کا پہیہ چل سکتا ہے۔سیدخورشیدشاہ اورقمرزمان...

بلوچ قیادت کہے تو الیکشن میں فورسز کو ہٹا دیں ،نوازشریف

Publish on

لاہور:مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلوچ قیادت سمجھتی ہے کہ فوج اور ایف سی کی موجودگی عام انتخابات میں رکاوٹ ڈال سکتی ہے تو انہیں ہٹا دینا چاہیے۔نواز شریف لاہور میں سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کے گھر ان کی والدہ...

بلوچستان امن وامان کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

Publish on September 6, 2012

کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں جاری ہے اور چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ آج سماعت کے دوران آئی جی ایف سی میجنر جنرل عبید اللہ اور وفاقی...

سندھ محبت ٹرین کراچی سے راولپنڈی روانہ

Publish on

عوامی تحریک کی سندھ محبت ٹرین کراچی سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگئی۔ مارچ کے شرکاء عوامی ایکسپریس کے ذریعے روانہ ہوئے،اس موقع پر مسلم لیگ کے رہنما سلیم ضیاء نےسندھ محبت ٹرین کو رخصت کیا۔ٹرین مارچ سندھ کے مختلف اسٹیشنوں پر رکےگی جس میں عوامی تحریک کے کارکنان محبت ٹرین...

غیرقانونی گاڑیوں کی راہداریاں منسوخ کی جائیں،چیف جسٹس

Publish on

سپریم کورٹ میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس نے سیکرٹری دفاع کو حکم دیا ہے کہ غیر قانونی گاڑیوں کیلئے تمام راہداریاں آج دوپہر تک منسوخ کرکے فہرست پیش کی جائے۔چیف جسٹس نے چیف سیکرٹری سےاستفسار کیا کہ پولیس افسر، ڈپٹی کمشنر، ایف سی کمانڈنٹ اور لیویز...

این ایل سی، سابق جرنیلوں کا کورٹ مارشل کرنے کیلئے انکی سروس بحال

Publish on

اسلام آباد: نیب نے پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کو بتایاہے کہ این ایل سی اسکینڈل میں ملوث تین سابق جرنیلوں کا کورٹ مارشل کرنے کیلئے ان کی سروس بحال کردی گئی ہے ، کمیٹی نے اس کیس سے متعلق تمام تحقیقاتی ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے این ایل سی اسکینڈل میں...