Home » News » بیجنگ:گیس بھرجانے سے 17 کان کن ہلاک

بیجنگ:گیس بھرجانے سے 17 کان کن ہلاک

  • Publish on October 5, 2011 in News
  • |
  • by admin

چین کے صوبے گوئژھو میں کان میں گیس بھرنے سے سترہ کان کن ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ گیارہ کو بچا لیا گیاہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کان کان کوئلے کی کان میں کام مصروف تھے کہ کان میں گیس بھرگئی، جس کے بعد سترہ کان کن موقعے پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ امدادی کارکنوں نے چودھ گھنٹوں کے کوشش کے بعد گیارہ کا بچالیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ کان میں اٹھائیس کان کن کام کررہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔