Home » Entertainment » فلم مشن امپاسبل آج دبئی میں ریلیزہوگئی

فلم مشن امپاسبل آج دبئی میں ریلیزہوگئی

فلم امشن امپاسبل سیزن کی سب سے سپر ہٹ فلم ہوگی ٹام کروزنے دعویٰ کردیا۔ جیسے جیسے فلم مشن امپاسبل فورکی ریلیز کے دن نزدیک آتے جارہے ہیں، فلمی شائقین کا تجسس اور ٹام کروزکا جوش بڑھتا جارہا ہے۔ٹام کروز نے تو دعویٰ کردیا ہے کہ ہو نہ ہو یہی فلم سیزن کی ہٹ فلم ہوگی۔ صرف یہی نہیں ٹام تو فلم مشن امپاسبل کو سال کی بہترین فلم قراردینے پر تلے ہوئے ہیں۔ فلم کی زیادہ تر شوٹنگ دبئی میں ہوئی ہے جبکہ یہ فلم آج دبئی میں ریلیز بھی ہوگئی جاپان اور بھارت میں سولہ دسمبر، امریکہ میں اکیس دسمبرکوریلیزکی جارہی ہے۔