Home » Entertainment » ایرانی فلم ڈائریکٹر کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کے لئے نامزد

ایرانی فلم ڈائریکٹر کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کے لئے نامزد

ایرانی فلم ڈائریکٹر اصغر فرہادی کی فلم کو گولڈن گلوب ایوارڈز کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ اے سیپریشن کے لئےگولڈن گلوب ایوارڈز کی نامزدگی حاصل کرنے والے ڈائریکٹر فرہادی نے اس نامزگی کو ایک اعزاز قرار دیا۔یہ فلم برلن فلم فیسٹول میں بہترین فلم کے ایوارڈ کے علاوہ دیگر بین الاقوامی ایوارڈز بھی جیت چکی ہے۔