Home » News » لاہور:مستقل ہونيوالے چارايڈيشنل ججز نے عہدے کا حلف اٹھا ليا

لاہور:مستقل ہونيوالے چارايڈيشنل ججز نے عہدے کا حلف اٹھا ليا

  • Publish on February 7, 2012 in News
  • |
  • by admin

لاہور: لاہور ہائي کورٹ کے مستقل ہونيوالے چارايڈيشنل ججوں نے اپنے عہدے کاحلف اٹھاليا.چيف جسٹس ہائي کورٹ نے حلف ليا. لاہور ہائي کورٹ ميں حلف اٹھانے کي باوقار تقريب ہوئي.جس ميں چيف جسٹس شيخ عظمت سعيد نے مستقل ہونيوالے ججوں سے حلف ليا. حلف اٹھانے والوں ميں جسٹس ياور علي،جسٹس مامون رشيد شيخ،جسٹس محمد فرخ عرفان خان اور جسٹس سيد مظاہر علي اکبر نقوي شامل ہيں.تقريب ميں سپريم کورٹ کے سابق جج خليل الرحمان رمدے ،لاہور ہائي کورٹ کے جج صاحبان، ايڈووکيٹ جنرل پنجاب اور ہائي کورٹ بار کے عہدے داروں سميت ديگر وکلاء نے شرکت کي.