Home » Entertainment » پریانکا چوپڑا کو دولہا کی تلاش

پریانکا چوپڑا کو دولہا کی تلاش

ممبئی: بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بالاآخر ہتھیار ڈال ہی دیئے اور دولہا کی تلاش شروع کردی۔ گذشہ دنوں پریانکا چوپڑا پر گھر والوں کی طرف سے شادی کے لئے دباؤ ڈالا جارہا تھا ۔لیکن پریانکا شادی کرنے کے لئے تیار نہیں ہو رہی تھیں ۔تاہم گھر والوں کے بے حد اصرار کے بعد پریانکا چوپڑا نے شادی کا فیصلہ کرہی لیا اور انہیں ایک پنجابی لڑکے کی تلاش ہے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کون ہوگا پریانکا کا ہمسفر ۔