Home » Articles posted by admin (Page 22)
Gujranwala

فرسودہ اور کرپٹ نظام کے خلاف عوام بغاوت اعلان کریں ،اظہر محمود

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سینئر رہنما چوہدری اظہر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ فرسودہ اور کرپٹ نظام کے خلاف عوام بغاوت اعلان کریں تحریک انصاف موجودہ حکومتی سیٹ اپ کے خاتمہ کی جدوجہد کررہی ہے عمران خان کی قیادت میں ملک میں انقلاب برپا کرکے عوام...
Gujranwala

عہد حاضر میں نوجوانوں خصوصًا خواتین میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،مسز رومینہ سہیل

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن ) یوتھ ونگ گوجرانوالہ مسز رومینہ سہیل نے کہا کہ عہد حاضر میں نوجوانوں خصوصًا خواتین میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مناسب راہنمائی سے ان صلاحیتوں کو نکھار نے میں بھرپو رمد دملے گی یوتھ ونگ کی کارکن خواتین اپنے قائد میاں...
Gujranwala

توانائی کا بحران حل نہ کرنا حکومت ذمہ داری ہے،لیاقت علی بھٹی

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) سماجی شخصیت و سابق ناظم لیاقت علی بھٹی نے کہا ہے کہ بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ سے صنعتی تجارتی سرگرمیوں پر زد پڑ رہی ہے اور ملکی معیشت تباہ ہو رہی ہے ۔ ضلع گوجرانوالہ میں بے شمار فیکٹریاں بند ہونے سے لاکھوں محنت کش بے روزگاری...
Gujranwala

موجودہ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پہنچادیا ہے ،انصر نت

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے راہنما چوہدری انصر نت نے کہا ہے کہ پاکستان میں عمران خان کے علاوہ کوئی لیڈر انقلابی تبدیلی نہیں لاسکتا موجودہ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پہنچادیا ہے قومی وسائل کو لوٹنے والے سیاستدانوں کو عبرتناک سزا دیں گے عمران خان احتساب...
Gujranwala

ایٹمی پروگرام کے متعلق سیکرٹری دفاع کا بیان قابل توجہ اور تشویشناک ہے،فضل کریم

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چےئرمین صاحبزادہ فضل کریم ایم این اے نے کہا ہے کہ پاکستان بچانے اور اسلام کا قلعہ بنانے کیلئے محب وطن طبقات بیدار اور منظم ہو جائیں،3جنوری بروز جمعرات ایک بجے دن ایوان اقبال لاہور میں سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام تاریخ ساز...
Gujranwala

مشرف دور کے اتحادی اور استعمار کے ایجنٹ متحد ہو رہے ہیں،توقیر باجوہ

سیالکوٹ( بیورورپورٹ)جمعیت علماء پاکستان تحصیل سیالکوٹ کے صدرتوقیر باجوہ نے کہا ہے کہ توہین عدالت کیس،عمران فاروق کا قتل ،کراچی میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے اور بھتہ خوری کارواج ڈالنے والے الطاف برطانوی کی چال بازیوں سے قوم اچھی طرح آگاہ ہیں۔مشرف دور کے اتحادی اور استعمار کے...
Gujranwala

مسلم لیگ نے پاکستان بنایا، اسکا دفاع ناقابل تسخیر بنایا، اسماعیل گجر

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)جعلی انقلاب کے دعویدار یا نئے چہروں کے پرانے نعرے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے ۔ قوم آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو کامیاب کرانے کا تہیہ کر چکی ہے تاکہ میاں نواز شریف کی باصلاحیت قیادت ملک کو بحرانوں سے نجات دلا سکے۔انہوں نے...
Gujranwala

آئندہ الیکشن میں آل پاکستان مسلم لیگ کلین سویپ کریگی، شوکت منیر

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)موجودہ حکمرانوں نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے بے تحاشا مہنگائی کے ذریعے عوام کی چمڑی اتارنے کا تہیہ کر رکھا ہے جبکہ ملک لوٹو اور مال بناؤ حکمرانوں کا ایجنڈا بن گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی طرف سے کرپشن ‘لوٹ ‘کھسوٹ ‘لاقانونیت اور...
Gujranwala

ہم تاجروں کے ہمیشہ شانہ بشانہ رہے،عتیق رشید

گجرات(بیورورپورٹ)ممتاز تاجر راہنما و سابق صدر انجمن تاجران سرکلر روڈ عتیق رشید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے ہم نے اپنے دس سالہ دور میں کبھی بھی منافقت اور دھوکے بازی سے کام نہیں لیا اور نہ ہی تاجروں کی حق تلفی کی ہے جب بھی کسی بھی معاملے...
Breaking

اوگرا کی کارکردگی عدالت کے سامنے ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سی این جی کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے۔سی این جی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والے عدالتی بینچ نے کہا ہے اوگرا کا کردار عدالت سامنے ہے، ہم اوگرا کے معاملات میں مداخلت نہیں چاہتے لیکن مشکل یہ ہے کہ جن...