Home » Woman » زیادہ ورزش مو ٹا کر سکتی ہے، غذا ئی ما ہر کا انکشا ف

زیادہ ورزش مو ٹا کر سکتی ہے، غذا ئی ما ہر کا انکشا ف

  • Publish on November 20, 2012 in Woman
  • |
  • by admin

لندن: ٹا پا کم کرنے کے ورزش کو بہترین حل تصور کیا جا سکتا ہے لیکن زیا دہ ورزش سے معاملہ بگر بھی سکتا ہے۔ بر طا نوی غذائی ماہر  نے اپنی کتا ب میں خوراک اور ورزش سے متعلق مو جو د عام تصورا ت کو یکسر طور پر رد کرتے ہوئے نئے انکشافا ت کیے ہیں۔ Zoeکے مطابق بہت زیا دہ ورزش کر نا بھی مٹا پے کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ زیادہ ورزش کرنے سے بھو ک زیادہ لگتی ہے اور خورا ک میں اضا فہ ہو جا تاہے ۔Zoe نے اپنی کتا ب میں یہ بھی لکھاہے کہ گو شت کااستعما ل پھلوں سے زیا دہ فائدہ مند ہے کیونکہ پھلوں میں مو جو د چینی جسم میں جا کر چکنا ئی کے طور پر جمع ہو جا تی ہے جبکہ گو شت میں مو جود وٹامن اور منرلز(Minerals) جسم کے لیے نہا یت فا ئدہ مند ہیں ۔کتا ب میں یہ بھی بتا یا گیا ہے کہ عام تصو ر کے بر عکس نشا ستے کا زیا دہ استعمال بھی موٹا پے کا با عث بن سکتا ہے۔