Home » News » دبئی،سینڈوچ کی سب سے لمبی قطار بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

دبئی،سینڈوچ کی سب سے لمبی قطار بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم

  • Publish on October 9, 2010 in News
  • |
  • by admin

دبئی سٹی:متحدہ عرب امارات کے عالمی ریکارڈز کی فہرست میں ایک اوراضافہ ہوگیا۔ دبئی کے ایک مال میں دنیا کی سب سے بڑی سینڈوچز کی قطار بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا گیا ہے۔ 2,667 میٹر لمبی یہ قطار0 1 ہزار سینڈوچز کی مدد سے بنائی گئی ہے جنہیں 150 افراد نے 11 ہزار ٹماٹر، کھیروں اور پنیر کے سلائسوں کی مدد سے تیار کیا تھا۔