Home » News » ڈبلیو ٹی او جج کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوڑ

ڈبلیو ٹی او جج کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوڑ

  • Publish on August 8, 2011 in News
  • |
  • by admin

جنیوا: ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے تجارتی مقدمات نمٹانے کی عدالت میں جج کی آسامی پر پاکستان اور بھارت کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔ ڈبلیو ٹی او کے تجارتی معاملات نمٹانے کی اعلیٰ عدالت اپیلیٹ باڈی میں جج کی آسامی کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوڑ جاری ہے۔بھارت نے یوجال سنگھ بھاٹیا جبکہ پاکستان نے سابق سفیر تجارت منظور احمد کو نامزد کیا ہے۔اس سے پہلے منظور احمد ورلڈ کسٹمز آرگنائزیشن میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔