Home » Entertainment » فلم دی پروپوزل کی انیس جون کو ریلیزنگ

فلم دی پروپوزل کی انیس جون کو ریلیزنگ

نیویارک: سینڈرہ بلوک کی فلم دی پروپوزل انیس جون کو امریکا میں ریلیز کی جارہی ہے۔ فلم دی پروپوزل میں ڈیپورٹیشن کو موضوع بنایا گیا ہے۔ مگر یہ فلم مزاحیہ پرائے میں بنائی گئی ہے اور اس میں مرکزی کردار سندرا، بلوک ریان رینولڈس نے ادا کئے ہیں۔ فلم میں سینڈرہ بلوک بک ایڈیٹر کا کردار ادا کررہی ہیں۔جو ڈیپورٹیشن سے بچنے کیلئے اپنے بوس سے منگنی کا ڈھونگ رچاتی ہے۔ اور ڈیپورٹیشن سے بچنے کے لئے لاء سن کے چکر میں بری طرح پھنس جاتی ہے۔ سینڈرہ نقلی منگنی اور ڈیپورٹیشن کے چکر سے نکلنے کیلئے کیا جتن کرتی ہیں اس کیلئے تو آپ کو فلم دیکھنا پڑے گی۔ فلم انیس جون کو امریکا کے سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔