Home » Entertainment » بالی ووڈ کی نئی فلم ’پھنس گیا رے اوباما ‘کا میوزک ریلیز کردیا گیا

بالی ووڈ کی نئی فلم ’پھنس گیا رے اوباما ‘کا میوزک ریلیز کردیا گیا

ممبئی:بالی ووڈ کی نئی فلم پھنس گیا رے اوباما کا میوزک ریلیز کردیا گیا۔ممبئی میں ہونے والی ایک تقریب میں فلم پھنس گیا رے اوباما کا میوزک ریلیز کیا گیا۔اس موقع پر فلم کی کاسٹ بھی موجود تھی۔فلم میں راجت کپور،نیہا دھوپیا،منورشی،امول گپتے اور سنجے مشرا نے اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔سباش کپور فلم کے ڈائیریکٹر ہیں جنہوں نے فلم میں معاشی بحران کے باعث پیش ہونے والے واقعات کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا ہے۔ فلم پھنس گیا رے اوباما 26 نومبر کو ریلیز کیا جارہی ہے۔