Home » News » عبوری کونسل، قذافی فورس میں لڑائی، 20 ہلاک, 87 زخمی

عبوری کونسل، قذافی فورس میں لڑائی، 20 ہلاک, 87 زخمی

  • Publish on October 11, 2011 in News
  • |
  • by admin

لیبیا میں کرنل قذافی کے آبائی گاؤن سرت میں قذافی اور عبوری کونسل کے فورسز میں لڑائی میں بیس افراد ہلاک اور ستاسی زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی اور غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبیا کےعبوری کونسل کی فورسز کے قذافی کے حامیوں سے سخت مزاحمت کا سامناہے۔عبوری فورسز نے مزاحمت کے باوجود سرت کے کچھ رہائشی علاقوں پر قبضہ کرلیاہے۔ عبوری کونسل کے حکام مطابق کرنل قزافی نائجر سرحد کے قریب جنوبی صحرامیں چھپے پوئے۔ انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ قذافی کی تلاش میں ان کی مدد کی جائے۔