Home » Sports (Page 7)

پاکستان اور چین کا پہلا ہاکی میچ آج ہورہا ہے

Publish on December 21, 2011

پاکستان اور چین کی ہاکی ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچو ں کی سیریز کا پہلا میچ آج ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں کھیلا جائے گا۔ ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں پاک چین ہاکی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رو نمائی ہوئی۔ پاکستان اور چین کے کوچ اور...

قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ چھٹی مرتبہ واپڈا کے نام

Publish on December 19, 2011

ستائیسویں قومی خواتین ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان واپڈا نے مسلسل چھٹی مرتبہ جیت لی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ چیمپین شپ میں واپڈا نے پہلی، ریلویز نے دوسری اور پاکستان آرمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔مہمان خصوصی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اور ٹرافیاں...

ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان کےایک وکٹ پر87رنز

Publish on

ڈھاکہ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان ستاسی رنز پر اپنی اننگز کا کھیل دوبارہ شروع کرے گا۔ توفیق عمر چوالیس اور اظہر علی چھبیس رنز پر کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کو سبقت حاصل کرنے کیلئے مزید دو سو اکیاون رنز درکار ہیں اور اس کی نو وکٹیں باقی ہیں۔شیرے بنگلہ...

اجازت ملی تو پاکستان کا دورہ کرینگے،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

Publish on December 18, 2011

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے آئندہ سال اپریل میں پاکستان کا دورہ کرنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اجازت ملنے پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ...

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو چوتھے ایک روزہ میچ میں شکست دیدی

Publish on December 9, 2011

بھارت نے چوتھے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو ایک سو تریپن رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں چار ایک ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔اندور میں کھیلے جانے والے ڈے نائٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو شروع ہی...

سہواگ کی 219رنز کی ریکارڈ سازاننگز،ویسٹ انڈیزکو 419رنز کاہدف

Publish on

بھارتی بلے باز وریندر سہواگ نے ایک روزہ کرکٹ میں 219 رنز کی انفرادی اننگز کھیل کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ۔چوتھے ون ڈے میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کے سامنے فتح کیلئے 419 رنز کا ہمالیہ کھڑا کر دیا ۔اندور میں کھیلے جانے والے ڈے نائٹ میچ میں...

ہاکی کے آٹھ کھلاڑیوں کا فیڈریشن کیخلاف بغاوت کا اعلان

Publish on

کراچی:پاکستان ہاکی فیڈریشن ایک نئے بحران کی زد میں آ گیا ہے اور پاکستان ہاکی ٹیم کے آٹھ کھلاڑیوں نے فیڈریشن کے خلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے ورلڈ سیریز ہاکی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ سابق کپتان زیشان اشرف اور عدنان مقصود بھارت روانہ ہو...

قومی کرکٹ کوچ کا اعلان بنگلہ دیش کےدورے کے بعد ہوگا

Publish on December 8, 2011

پی سی بی کی کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ اور معاون کوچز کافیصلہ کرلیا ہے۔اس کا رسمی اعلان بنگلہ دیش کے دورے کے بعد کیا جائیگا۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے آسٹریلیا کے ڈیو واٹمورمضبوط امید وار ہیں۔ واٹمور کی زیر نگرانی سری لنکا نے انیس...

پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں پہلی کامیابی ، جنوبی کوریا کو 6-2 سے شکست

Publish on

آکلینڈ:پاکستان نے نیوزی لینڈمیں جاری چیمپئینز ٹرافی میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ، جنوبی کوریا کو چھ- دو سے شکست دیدی گئی، آکلینڈ میں جاری ایونٹ میں کوریا نے ساتویں منٹ میں برتری حاصل کرلی،لیکن 17ویں منٹ تک محمد عمران اور شفقت رسول کی کوششوں سے پاکستان نے دوگول کر...

پہلاون ڈے :بھارت ایک وکٹ سے کامیاب،سیریز میں برتری

Publish on November 30, 2011

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میںبھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے فتح اورپانچ میچوں کی سیریز میںایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ کٹک میں بھارت کے قائم مقام کپتان وریندر سہواگ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کیریبیئن ٹیم...