Home » Gujranwala » پاکستان مسلم لیگ ن نظریاتی جماعت ہے، حسنین علی بٹ

پاکستان مسلم لیگ ن نظریاتی جماعت ہے، حسنین علی بٹ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حسنین علی بٹ نے کہا پنجاب بھر میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی فتح اصل میں عوام کی فتح ہے مسلم لیگ ن عوامی جماعت ہے جنہوں نے ہمیشہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے، انہوں نے مزید کہتے ہوئے کہا پاکستان مسلم لیگ ن نظریاتی پارٹی ہے جنہوں نے ہمیشہ اصولوں کی جنگ لڑی مسلم لیگ ن کی فتح سے دوسری پارٹیوں کے ممبران جوق در جوق مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں مسلم لیگ ن کا انقلابی منشور ہے۔