Home » Business (Page 12)

بجٹ خسارہ 5.3فیصد تک محدود رہےگا،نائب چیئر مین پلاننگ کمیشن

Publish on May 12, 2011

کراچی : پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین ندیم الحق نے کہا ہے کہ رواں مالی سال بجٹ خسارہ پانچ اعشاریہ تین فیصد تک محدود رہے گا ۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام بزنس بازار میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مناسب مینجمنٹ اور ملکی وسائل کو موزوں طریقوں...

سونا3روز میں1050روپےفی تولہ مہنگا

Publish on

کراچی : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور تین روز کے دوران اس کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار پچاس روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔ٹریڈرز کے مطابق بدھ کو سونے کی قیمت میں مزید دو سو پچاس روپے بڑھے اور یہ...

پاکستان اورآئی ایم ایف کےتکنیکی نوعیت کے مذاکرات شروع

Publish on

دبئی : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں تیکنیکی نوعیت کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں ۔ پاکستان کی طرف سے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے بائیس افسران پر مشتمل وفد مذاکرات میں شرکت کر رہا ہے۔دو روز بعد سیکرٹری خزانہ،چئیرمین ایف بی آر اور...

مرکنٹائل ایکس چینج کو چینی میں فیوچر ٹریڈنگ کی اجازت

Publish on May 5, 2011

اسلام آباد : سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج کو چینی کی فیوچر ٹریڈنگ شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ایس ای سی پی حکام کے مطابق کموڈٹی مارکیٹ کو مستحکم بنانے کی غرض سے چینی کی فیوچر ٹریڈنگ کی اجازت دی گئی ہے۔ اجازت ملنے کے...

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی

Publish on

کراچی : آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اور کرایوں میں اضافے کے لیے ملک گیر ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی اور ملک بھر کو پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل رہنے سے پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہو گیا ہے کراچی میں...

ایل پی جی 10روپے فی کلوگرام مہنگی کردی گئی

Publish on May 3, 2011

کراچی : ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت میں دس روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد کراچی میں ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت ایک سو دس روپے، لاہور میں ایک سو پندرہ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایک سو بیس،...

ملک بھر میں چاندی کی قیمت میں نمایاں کمی

Publish on

کراچی : ملک بھر میں دس گرام چاندی کی قیمت ایک سو دو روپے پچاسی پیسے کمی کے بعد ایک ہزار تین سو دو روپے پچاسی پیسے ہوگئی ہے۔چاندی کی فی تولہ قیمت میں ایک سو بیس روپے کی کمی ہوئی اور یہ پندرہ سو بیس روپے ہوگئی۔ سینئر...

بمپر فصل متوقع، پاکستان نے مزید 2لاکھ ٹن گندم برآمد کردی

Publish on April 30, 2011

کراچی : پاکستانی ایکسپورٹرز نے گذشتہ ہفتے مختلف ممالک کو کم و بیش دو لاکھ ٹن گندم برآمد کی۔ ایکسپورٹرز کے مطابق متحدہ عرب امارات، تنزانیہ، ملائیشیا اور ویت نام کو تین سو ڈالر سے تین سو نو ڈالر فی ٹن کے حساب سے دو لاکھ ٹن گندم برآمد کی...

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 8.5 فیصد اضافہ

Publish on

کراچی : رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں ساڑھے آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی دو ہزار دس سے مارچ دو ہزار گیارہ کے دوران تئیس کروڑ بارہ لاکھ ڈالر کا کھیلوں کا سامان برآمد کیا گیا۔گزشتہ مالی سال...

انٹربینک مارکیٹ :روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ

Publish on

کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق ڈالر چوراسی روپے پچپن پیسے سے بڑھ کر چوراسی روپے تہتر پیسے پر پہنچ گیا۔ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بیرونی ادائیگیوں کے لئے دالر کی طلب بڑھنے...