Home » News (Page 38)

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس،سپریم کورٹ کے لئے چار نئے ججز کا تقرر

Publish on October 27, 2011

اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں ججز کی چار خالی آسامیوں اور لاہور و پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ...

افغان باشندوں کوشناختی کارڈ کرنےکااسکینڈل،تحقیقات جاری

Publish on

کندھ کوٹ نادرہ سینٹر سے افغان شہریوں کو کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ جاری کرنے کے انکشاف کے بعد انکوائری کا تیز کردیا ہے۔محکمہ داخلہ کی جانب سے بنائی گئی پانچ رکنی ٹیم نےنادرہ ملازمین سے تفتیش شروع کردی ہے۔ ٹیم نے آج سارا دن سینٹر پر ہونے والے کام کی خود...

حکومت بے بس ہوچکی ،مستعفی ہوجائے ،عمران خان

Publish on

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت بے بس اورعوامی خدمت سے لاچار ہے ، کام نہیں کرسکتی تو مستعفی ہوجائے۔پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کو جان ومال...

پاکستان ریلوے کوبندنہیں کر رہے،بحال کر رہے ہیں،چیئرمین ریلوے

Publish on

چیئرمین ریلویز جاوید اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کو بند نہیں کررہے، اس کو بحال کررہے ہیں، کوئی ٹریک یا ٹرین نجی شعبہ کے حوالے نہیں کی جارہی ہے۔نیشنل بنک کی مغلپورہ برانچ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین ریلویز کا کہنا تھا کہ بحرانی...

کراچی ٹارگٹ کلنگ کے متاثرین کو ادائیگی کیلئے کمیشن قائم

Publish on

سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت سندھ نے بدامنی کے دوران جاں بحق اور زخمی ہونے والے شہریوں کو معاوضے کی ادائیگی کیلئے کمیشن قائم کردیا ہے جس کے سربراہ جسٹس (ر)زاہد قربان علوی ہوں گے۔کمیشن 90روز کے اندر اپنی رپورٹ حکومت سندھ کو پیش کرے گا ۔ کمیشن کے...

چین نے فوجی اڈے قائم کرنے کی خواہش ظاہر نہیں کی،دفتر خارجہ

Publish on

اسلام آباد:اکستان نے کہاہے کہ چین نے ملک میں فوجی اڈے قائم کرنے کی خواہش ظاہر نہیں کی، پاکستان استنبول کانفرنس میں آئندہ ماہ ہونے والی کانفرنس میں افغانستان سے ہونے والے دہشت گردی حملوں کا معاملہ بھی اٹھاسکتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوزبریفنگ میں...

گوجرانوالہ،پولیس اہلکار انعام کے اعلان پر جھوم اٹھے

Publish on

گوجرانوالہ:گوجرانوالہ سینٹرل جیل میں معائنے کے دوران بہترین کارکردگی پر انعامات کا اعلان کیاہوا پولیس اہلکار جھوم اٹھے۔ سالانہ انسپکشن ڈے کے موقع پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات شوکت فیروز سینٹرل جیل پہنچے۔تو ان کے استبقال کی خاص تیاریاں کی گئی تھیں۔ کہیں ریڈ کارپٹ سجاتھا۔توکہیں زمین کو...

لاہور: اپنے مطالبات کے حق میں طلباء کے بعد اساتذہ بھی سڑکوں پر

Publish on

لاہور:پنجاب بھر کے کالج اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی اورسیکرٹریٹ کے باہر دھرنادیا اورحکومت کیخلاف نعرے بازی کی۔پنجاب بھرکے کالجز میں اساتذہ نے تعلیمی بائیکاٹ کیا اور لاہور میں ایم اے کالج سے سول سیکرٹریٹ تک ریلی نکالی۔شرکا نے بینرز اورپلے کارڈز اٹھاررکھے تھے جن...

ترکی میں ملبے سے91گھنٹے بعد نوجوان کو زندہ نکال لیا گیا

Publish on

انقرہ:ترکی میں زلزلے کے بعد چوتھے روز بھی امدادی کاررائیاں جاری ہیں، ریسکیو ٹیموں کی کامیابی زلزلے کے 91 گھنٹے بعد نوجوان کوبچانے کی صورت میں نظر آئی۔ ترکی کے غیرملکی امداد قبول کرنے کے اقدام کے بعد امدادی اشیا پہنچ رہی ہیں۔ اسرائیلی جہاز خیموں کی کھیپ لیے استنبول...

موجودہ حالات کی ذمہ دار سیاسی جماعتیں ہیں،شاہ محمود قریشی

Publish on

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کی ذمہ دار تمام سیاسی جماعتیں ہیں عوام کو ملک بچانے اور اپنے حقوق کے لئے خود باہر نکلنا ہو گا ۔بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا...