Home » Technology (Page 3)

وٹامن سپلیمنٹ موزوں ہے، ماہرین

Publish on April 16, 2012

موجودہ دور کی تیز رفتار اور مصروف زندگی میں اکثر لوگ کھانے پینے کا خیال نہیں رکھتے اور نتیجہ۔۔ صحت خراب ہو جا تی ہے۔ ان تمام مسائل سے بچنے کے لئے طبی ماہرین وٹامن سپلیمنٹ کو موزوں سمجھتے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روز مرہ زندگی میں اکثر...

میکسیکو:15ویں صدی کی دریافت اشیاء کی نمائش

Publish on March 29, 2012

میکسیکو میں پندرہویں صدی کی دریافت اشیاء میوزیم میں رکھ دی گئیں۔ میکسیکو سٹی کے ٹیمپلو میئر میوزیم میں پانچ سو سال پرانی چھتیس دریافت اشیاء رکھی گئیں جن میں مجسمے،پینٹنگ اور اس دورکے ٹوٹے ہوئے برتن شامل ہیں۔اس موقع پر شہریوں نے نادر اشیاء کامعائنہ کیا۔ماہرین آثار قدیمہ کے...

جرمن فيشن ڈيزا ئنر نے دو دھ سے کپڑے بنا ليے

Publish on February 21, 2012

برلن: جرمني کي ايک فيشن ڈيزائنر نے ايسے کپڑ ے تخليق کر ليے ہيں جو کا ٹن يا سلک سے نہيں بلکہ دو دھ سے بنا ئے گئے ہيں . نامي تخليقي ذہن کي مالک خا تون نے يہ لبا س ايسے کپڑ ے سے بنا ئے ہيں جنہيں دو...

چین میں اب اے ٹی ایم سے پیسوں کے بجائے کتابیں نکالیں

Publish on

چین میں اب اے ٹی ایم سے پیسوں کے بجائے کتابیں نکالیں۔ کتابوں کی شوقین چینی قوم کے لئےاب ایک زبردست سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ چین میں اے ٹی ایم سے کتابین نکالی جائیں گی۔ان کتابوں کی قیمت وہی ہے جومارکیٹ میں ہے۔ان کی خاص بات یہ ہے کہ یہ...

ہلدی کینسر سے بچاؤ کا قدرتی طریقہ

Publish on February 7, 2012

ہلدی ویسے تو قدیم طریقہ علاج میں بھی درد اور چوٹ کے علاج کے لیے استعمال ہوتی رہی لیکن جدید تحقیق نے اسے کینسر کاموثر علاج قرار دیاہے۔ذائقے کے لیےکھانوں میں ہلدی کا استعمال ایک عام بات ہے لیکن امریکی طبی ماہرین کی تحقیق میں ثابت ہواہے کہ ہلدی میں...

ایران میں گرائے جانے والے امریکی ڈرون کا کھلونا مقبول

Publish on January 30, 2012

ایران میں امریکی ڈرون کی شکل کے کھلونے مقبول، بڑی تعداد میں خریداری، بچوں کی دلچسپی، ایرانی کھلونا سازوں نے ملک میں گرائے جانے والے امریکی جاسوس ڈرون کی شکل کے کھلونے تخلیق کیے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ گلابی رنگ کا ایک ڈرون خاص طور پر امریکی صدر باراک...

وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا اسٹاک مارکیٹ کا دورہ

Publish on January 21, 2012

وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین محمد علی ہفتے کو کراچی اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کررہے ہیں۔کے ایس ای اعلامیہ کے مطابق بازار حصص مارکیٹ پر عائد کپٹل گین ٹیکس کے خاتمے کے حوالے سے دی جانے والی تجاویز پر ایف بی ار اور ریگولیٹر...

پانی کا ذخیرہ کرنے والا درخت

Publish on January 14, 2012

افریقی ملک مڈغاسکر میںجس میں بڑی مقدار میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ مڈغاسکر میں پایا جانے والا باﺅ باب نامی درخت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔اس دیوہیکل درخت کو پانی ذخیرہ کرنے کی قوت کی وجہ سے جزیرہ مڈغاسکر کا خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ باﺅباب...

چنائی: چاکلیٹ سے بنے پھولوں کا مزیدار گلدستہ

Publish on December 31, 2011

نئے سال کا استقبال کرنے کے لئے بھارتی شہرچنائی میں چاکلیٹ سے بنے پھولوں کے گلدستے بنائے گئے۔ نئے سال کے تحفے میں اگر پھول دیئے جائیں تو موقع یادگار ہوجاتا ہے لیکن اگر یہی پھول چاکلیٹ سے بنے ہوں تو رشتوں کی مٹھاس اور بھی بڑھ جاتی ہے۔چنائی کے...

ٹوئٹر پر پیغام میں احتیا ط برتیں،امریکی انٹیلی جنس دیکھ رہی ہے

Publish on December 30, 2011

لندن:ٹوئٹر پر پیغام لکھتے ہو ئے احتیا ط برتیں،امریکی ادارہ برائے ہو م لینڈ سیکیو رٹی نے بلا گس اور ٹو ئٹر اکا وئنٹس پر نگا ہ رکھنی شر وع کر دی۔برطا نوی اخبا ر ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق آ پ اپنے فیس بک اور ٹو ئٹر اکا...