Home » Technology (Page 6)

ایک جگہ 6گھنٹے بیٹھنے سے خواتین میں قبل از مرگ کے37فیصد زائد خطرات

Publish on August 30, 2011

نیو یارک:روازنہ چھ گھنٹے ایک نشست پر آرام یا کام خواتین میں37فیصد قبل از موت کاخطرہ پیدا کرتا ہے۔ زیادہ دیر تک ایک ہی نشست پر کام یا دیگر سرگرمی خواتین کی صحت کیلئے خطرناک ہو سکتی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق ایسی خواتین جو سارا دن بیٹھ کر گزار...

گاجر کے باقاعدہ استعمال سے کینسر سے بچا جا سکتاہے،نئی تحقیق

Publish on August 8, 2011

ایک نئی تحقیق سے ثابت ہواہے کہ گاجر کے باقاعدہ استعمال سے کینسر سے بچا جا سکتاہے۔ ماہرین طب کے مطابق گاجر کا متواتر استعمال کیسنر جیسی بیماری پر کنٹرول میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق گاجر کے جوس میں وٹامن اے کا بڑا ذخیرہ موجود ہوتاہے جو نہ...

امریکا کے خزانے سے بھی زیادہ پیسے ایپل کمپنی کے پاس ہیں ،رپورٹ

Publish on August 1, 2011

سان فرانسسکو :آپ کو یہ جان کر یقیناً حیرت ہوگی کہ دنیا کا طاقت ور ترین ملک امریکا کے خزانے میں بھی اتنے پیسے نہیں جتنا ایپل کمپنی کے پاس ہیں رپورٹ کے مطابق امریکی ریزرو میں تہتر اعشاریہ چھیتر ارب ڈالر موجود ہیں جبکہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں سب...

ٹماٹرسے پروسٹیٹ، معدے اور پھیپھڑوں کے کینسرسے محفوظ رہیں

Publish on July 18, 2011

لندن : طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کھانے سے پروسٹیٹ، معدے اور پھیپھڑوں کےکینسر سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق ٹماٹر میں موجود لائیسوپین نامی پگمنٹ پروسٹیٹ، معدے اور پھیپڑوں کو کینسر جیسے خطرناک مرض سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتاہے۔ٹماٹر میں پائے جانے والے...

آلو بخارا قدرت کا انمول تحفہ، خوب کھائیے، تندرست رہیے

Publish on July 12, 2011

کراچی : آلو بخارے کا نام آتے ہی منہ میں پانی آنے لگتا ہے۔ اسے چاہے پھل کے طور پر کھائیں یا پھر کھانا پکاتے ہوئے شامل کریں آلو بخارا ہر طرح سے زائقہ بخش ہے۔ آلو بخارے کا متوار استعمال جسم کے لیے کئی طرح سے فائدے مند ہے۔...

انسانوں کی ناف پر 1ہزار400جراثیم پائے جاتے ہیں

Publish on

نارتھ کیرولینا:امریکا کی نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق انسانوں کی ناف پر ایک وقت میں1ہزار400کے قریب جراثیم موجود ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے 95رضاکاروں کی مدد سے کیے گئے Belly Button Biodiversityمطالعے میں سامنے آنے والے انکشافات کے مطابق نہ صرف انسانوں کی ناف...

گرمیوں میں لیچی کا استعمال بہت مفید ہے

Publish on June 14, 2011

کراچی : کھٹی میٹھی لیچی، گرمیوں کا خاص پھل ہے۔ ماہرین کے مطابق اس موسم میں لیچی کا استعمال نہایت ہی مفید ہے۔ لیچی میں مختلف قسم کے غذائی اجزاء خصوصا وٹامنز بڑی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ لیچی میں وٹامن سی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔روزانہ سو گرام لیچی...

کیلے کھائیں ، قوت مدافعت بڑھائیں

Publish on June 8, 2011

کراچی : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کیلے قوت مدافعت بڑھانے کا قدرتی ذریعہ ہے۔ کیلے میں موجود وٹامن اور پروٹین اعصابی نظام کو مضبوط بناتے ہیں ۔کیلا پوٹاشیم کا خزانہ ہے ۔ایک کیلے میں دن بھر کے پوٹاشیم کی ضرورت پوری ہوجاتی ہے۔طبی ماہرین کا...

پرسکون نیند کے لئے بیڈروم میں نیلارنگ بہترہے ،ماہرین

Publish on June 7, 2011

کینبرا : آسٹریلیا میں کی گئی تحقیق کے مطابق بیڈروم میں نیلے رنگوں کے استعمال سے پرسکون نیند آتی ہے۔ ماہرین کے مطابق رنگوں کا انسانی صحت پر اثر ہوتا ہے۔ماہرین نے تحقیق کے ذریعے یہ ثابت کیا کہ جن لوگوں کے بیڈرومز میں نیلے رنگ کا زیادہ استعمال ہے...

خون کے ٹیسٹ سے بقایا عمر کا اندازہ لگایا جاسکے گا

Publish on June 6, 2011

کراچی : ماہرین صحت نے خون کےٹیسٹ سےصحیح عمر کا اندازہ لگانے کا طریقہ معلوم کرلیا ہے۔ ہم میں سے اکثر یہ جاننے کی جستجو میں رہتے ہیں کہ ہماری ابھی کتنی عمر باقی ہے۔کوئی نجومی تواس سوال کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے گا البتہ ڈاکٹرز اب یہ...