Home » Business (Page 3)

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نوسربازوں سے ہوشیار رہنے کا انتباہ

Publish on October 15, 2012

کراچی:خبردار۔ اگرکوئی آپ سے کہے کہ آپ کا بڑا انعام نکلا ہے، اور ڈالرز آپ تک پہنچنے کو بے قرار ہیں تو بالکل یقین نہیں کریں۔ یہ صرف آپ سے رقم بٹورنے کے حربے ہیں۔”مبارک ہو آپ انعام میں 2 لاکھ ڈالر جیت گئے ہیں“،”لکی ڈرا میں آپ کا نام...

آئندہ تین ماہ کے دوران پیٹرول کی طلب میں 8 فیصد اضافہ متوقع

Publish on

کراچی:عوام گاڑیوں کے پیٹرول ٹینکس اور کاربوریٹر کی سروس کرالیں کیونکہ موسم سرما میں سی این جی کی بندش زیادہ ہونے کے باعث اُنہیں گاڑیوں میں مہنگا پیٹرول پھونکنا پڑے گا۔وزارت پیٹرولیم ذرائع کے مطابق نومبر سے جنوری تک ملک بھر میں گیس کی طلب و رسد کا فرق بڑھنے...

سندھ میں فلار ملزکو سرکاری گندم طلب سے کم فراہم کی جارہی ہے

Publish on

کراچی:سندھ میں سرکاری گندم کے اجراء کی قیمت پنجاب سے 50 روپے فی سو کلو زائد ہے ، جبکہ سندھ محکمہ خوراک ملوں کو ان کی ماہانہ طلب سے کم گندم فراہم کر رہا ہے جس سے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ سندھ فلار ملز کے...

لاہورسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان

Publish on August 8, 2012

لاہور(این این آئی)لاہور سٹاک ایکسچینج میںمنگل کے روزمندی کا ر جحان رہا۔ایل ایس ای 25 انڈیکس5.52پوائینٹس کی کمی کے ساتھ3526.58پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر77کمپنیوں کا کاروبار ۂوا۔15 کےَحصص میں اضافہ،21 کے حصص میں کمی جبکہ41کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میںکل9لاکھ7ہزار100حصص کا کاروبار ہو ا ۔مارکیٹ میں...

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی، اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں 13 فیصد اضافہ

Publish on July 14, 2012

کراچی : رمضان المبارک سے قبل اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران دس اشیا کی قیمتیں مزید تیرہ فیصد تک بڑھ گئیں۔پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی کے دوسرے ہفتے میں پیاز کی قیمت گزشتہ سال کے مقابلے میں 53 فیصد، دال...

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 6 سو فیصد تک کمی، نوٹیفکیشن جاری

Publish on

اسلام آباد : ڈرگ ریگولیٹری ایجنسی نے جان بچانے والی متعدد ادویات کی قیمتوں میں 6 سو فیصد تک کمی پر مشتمل نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اضافہ 9 ماہ قبل بعض کمپنیوں نے ازخود کر لیا تھا جس پر لاہور ہائیکورٹ نے ڈرگ ریگولیٹری ایجنسی کو حکم دیا تمام...

لاہور ریجن کے سی این جی اسٹیشنز60گھنٹے کےلیے بند

Publish on June 25, 2012

لاہور بھر کے سی این جی اسٹینز کو گیس کی فراہمی ساٹھ گھنٹے کیلئے بند کردی گئی ہے۔ گیس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت لاہور،شیخوپورہ،اور ساہیوال کے سی این جی اسٹیشنز ساٹھ گھنٹے زکیلئے گیس کی فراہمی...

پیٹرولیم مصنوعات سستی مگر پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان

Publish on

یکم جولائی سےپیٹرول ساڑھے چار روپےفی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹر تک مہنگا کئے جانے کا امکان ہے تاہم ہائی اوکٹین پانچ روپے ستر...

بجلی کا شارٹ فال 4800 میگا واٹ تک پہنچ گیا

Publish on June 3, 2012

اتوار کے روز چھٹی کے دن بھی لوڈشیڈنگ پورے جوبن پر ہے اور شدید گرمی میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔پیپکو ذرائع کو کہنا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال 4800 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ بڑے شہروں میں 8 سے بارہ گھنٹے جبکہ دیہاتوں میں...

نيپرا نے بجلي کا في يونٹ مزيد مہنگا کر ديا

Publish on May 22, 2012

اسلام آباد: پہلے وازرت پاني و بجلي اور اب نيپرا کا عوام پر مہنگائي کا ايک اوربم ، ماہانہ فيول ايدجسٹمنٹ کي مد ميں فروري کيلئے بجلي کا في يونٹ 59پيسے اور مارچ کيلئے ايک روپے 79پيسے مہنگا کر ديا گيا.نيپرا زرائع کے بجلي کي تقسيم مطابق فروري کے مہينے...