Home » News (Page 60)

ملک بھر میں موسم خشک اور گرم جبکہ کشمیر میں بارش کا امکان

Publish on May 20, 2011

اسلام آباد : ملک بھرمیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کشمیر اور گردونواح میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقہ بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے ۔ ملک بھر...

فیس بک پابندی کیس،وزارت انفارمیشن کا نمائندہ طلب

Publish on

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے فیس بک پر مستقل پابندی کےلیے دائر درخواست پر وزارت انفارمیشن کے نمائندےکو چوبیس مئی کو طلب کر لیا ہے۔جسٹس شیخ عظمت سعیدنے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ہدایت کی آئندہ سماعت پر عدالت کو بتایا جائے کہ قابل اعتراض مواد ابھی تک کیوں...

دنیا کو ہماری مشکلات اور مسائل کا ادراک کرنا چاہئے،وزیر داخلہ

Publish on May 18, 2011

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ کوئی بھی باہر سے آکر ہمیں نہیں بچائیگاٗ کشکول پھینک کر غیر ملکی امداد کے بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا چاہیےٗ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مستقل اور جامع حکمت عملی اختیار کر نا ناگزیر ہےٗ...

ایٹم بم کی وجہ سے پاکستان جوہری بلیک میلنگ سے بچ گیا، ڈاکٹر قدیر

Publish on

واشنگٹن (این این آئی)پاکستانی ایٹم بم کے بانی ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہاہے کہ ایٹم بم کی وجہ سے پاکستان جوہری بلیک میلنگ سے بچ گیا اور اسے عراق یا لیبیا بنانے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوسکتاٗ 1971ء میں ہمارے پاس ایٹم بم ہوتا تو ملک نہ ٹوٹتاٗ...

اسامہ کی لاش کی حوالگی کیلئے رابطہ نہیں کیا گیا، سعودیہ

Publish on May 14, 2011

ریاض : سعودی عرب نے کہا ہے اسامہ کی ہلاکت سے دہشتگردی ختم نہیں ہوگی، امریکا نے لاش کی حوالگی کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ریاض میں عرب اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں سعودی نائب وزیر داخلہ شہزادہ احمد عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ سعودی عرب نے اسامہ کی شہریت...

پارلیمنٹ ہاؤس جانیکی کوشش، تحریک انصاف ریلی پر لاٹھی چارج

Publish on

اسلام آباد : تحریک انصاف کے کارکنوں نے پارلیمنٹ کے اِن کیمرہ اجلاس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ کارکنوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف جانے کی کوشش کی۔ تو پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے قریب تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ وہ ایبٹ آباد...

کابینہ کی دفاعی کمیٹی کےاجلاس میں یکطرفہ آپریشن کی مذمت

Publish on May 13, 2011

اسلام آباد : کابینہ کی د فاعی کمیٹی نے ملک کی سلامتی اور خود مختاری کے تحفظ کا عزم ظاہر کرتے ہوئے ایبٹ اباد میں امریکہ کی یک طرفہ کارروائی اور پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کی ہے.وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں...

ایبٹ آباد:سرچ آپریشن کے دوران پانچ افرادزیرحراست

Publish on

ایبٹ آباد : ایبٹ آ باد میں اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آ پریشن کے گیارہویں روز شہر میں ذرائع ابلا غ کے نمائندوں میں سی آئی اے کے اہلکاروں کی موجودگی کی اطلاعات پرپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول اور دیگر حساس مقامات کے قریب غیر ملکیوں کے داخلے...

ایبٹ آباد طرز کا آپریشن نہیں کرینگے، منموہن سنگھ

Publish on

کابل : بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت امریکہ نہیں ، پاکستان میں ایبٹ آباد طرز کا آپریشن نہیں کریں گے، دہشت گردی کےخلاف پاکستان، افغانستان اور بھارت کو مل کر کام کرنا ہوگا۔کابل میں افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ پریس کانفرنس میں ان کا...

حکومت اسامہ کی ہلاکت پر قوم کو اعتماد میں لے،شاہ محمود قریشی

Publish on May 12, 2011

کراچی : سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریش نے کہا ہے کہ ملک بھر میں عدم اعتماد کی فضا قائم ہے،حکومت اسامہ کی ہلاکت پر قوم کو اعتماد میں لے۔یہ بات انہوں نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبروں کے بعد میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ...