Home » Articles posted by admin (Page 48)
Gujranwala

عید سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے، محمد امتیاز

سیالکوٹ (بیورورپورٹ) عید سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے جس کا حکومت نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہوا ہے تاکہ اساتذہ سمیت دیگر سرکاری ملازمین مہنگائی کے اس دور میں اپنے بیوی بچوں کے کپڑے جوتے خرید کر عید کی خوشی کو دوبالا...
Gujranwala

پی پی92لالہ اسد اللہ پاپا کی ضمنی انتخاب میں مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں،محمد زاہد حبیب

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پا کستان سنی تحریک کے ڈویژ نل صدر محمد زاہد حبیب قا دری نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں سرکاری مشنری کا استعمال کیا گیا تو تخت لاہور کو پنجاب بھر میں عوامی رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔پی پی92لالہ اسد اللہ پاپا کی ضمنی انتخاب...
Gujranwala

کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کا سیاہ دور ختم ہوچکا ہے، محمد علی

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پاکستا ن تحریک انصاف پی پی93 کے راہنما چودھری محمد علی نے کہا ہے کہ کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کا سیاہ دور ختم ہوچکا ہے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیںدیاحقوق سے محروم عوامی طبقہ کے مسائل کو فوری حل کرنا ہوگا تحریک...
Gujranwala

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا انجام دور آچکا ہے، اظہر محمود چیمہ

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف ضلع گوجرانوالہ کے سینئر راہنما وامیدوار پی پی91 چوہدری اظہر محمود چیمہ نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس میں عدلیہ نے تاریخی فیصلہ دے کر مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ہے عمران خان کا سونامی اقتدار کے ایوانوں کو ہلاکر رکھ...
Gujranwala

محبت رسول ؐ کامل ایمان کی نشانی ہے اس کے بغیر ایمان نا مکمل ہے،پیر حافظ محمد اشرف

سیالکوٹ( بیورورپورٹ)محبت رسول ؐ کامل ایمان کی نشانی ہے اس کے بغیر ایمان نا مکمل ہے۔آقائے دو جہاں ﷺ کا ذکر خود خائق کائنات نے بلند فرمایا ہے ۔آپ ﷺ محبوب کائنات ہیں۔ان خیالات کا اظہارآستانہ عالیہ علی پور سید اں کے خلیفہ مجاز پیر حافظ محمد اشرف نے جامع...
Gujranwala

نظریاتی کارکنوں کے حقوق کی فراہمی تک جدوجہد جاری رکھیں گے،شیخ نوید

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ق پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری شیخ نوید نے کہا ہے کہ نظریاتی کارکنوں کے حقوق کی فراہمی تک جدوجہد جاری رکھیں گے مسلم لیگ ق کو مضبوط اور عوامی طاقت بنانے کیلئے کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی چوہدری برادران پارٹی کارکنوں کی خدمات کو مد...
Gujranwala

علم کے بغیر نظام کائنات کا چلنا ناممکن ہے، عبدالجبار شاہین

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر) کمشنر گوجر انوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین نے کہا ہے کہ علم کے بغیر نظام کائنات کا چلنا ناممکن ہے تعلیم یافتہ انسان ہی اس دنیا کو باشعور اور انسان دوست لوگوں کا گہوارہ بنا سکتا ہے قرآنی تعلیمات میں حصول تعلیم پر خصو صی توجہ دی گئی ہے...
Gujranwala

مسلم لیگ ن کے آمرانہ سوچ نہیں چلنے دیں گے،ڈاکٹرمحمد شاہ علوی

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ڈاکٹرمحمد شاہ علوی نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کے تاریخی فیصلے سے مسلم لیگ ن کی سیاہ سیاست کا باب ختم ہوچکا ہے ماضی میں پیپلز پارٹی کوایجنسیوں کے ذریعے اور رقوم بانٹ کر ناکام بنانے والوں نے آمرانہ طرز عمل اختیار...
Gujranwala

وفاقی حکومت عوام سے کئے گئے ہر وعدوں کو پورا کررہی ہے، نوید انور بھنڈر

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ ق کے حلقہ این اے97 میں امیدوار نوید انور بھنڈر ،ضلعی نائب صدر چوہدری ارشد بریار ،ملک شوکت اعوان،این اے97 کے صدر راجہ شعیب اسلم ،پی پی95 کے صدر رانا قیصر نذیر خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پی پی92 کے ضمنی الیکشن میں...
Gujranwala

عوام کی خدمت ہی مسلم لیگ (ن) کا اوڑھنا بچھونا ہے،خالد پرویز

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) سٹی نائب صدر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ خالد پرویز ڈار نے کہاہے کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف دن رات عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جمہوریت کے استحکام، اداروں کی مضبوطی اور عوام کی ترقی و خوشحالی کے...