Home » Sports (Page 18)

آسٹریلین اوپن ٹینس:کیرولین وزنیکی کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں

Publish on January 23, 2011

میلبرن : عالمی نمبرایک کیرولین وزنیکی ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئیں۔ میلبرن میں جاری گرینڈسلیم ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ ڈنمارک کی کیرولین وزنیکی نے اناستاسیا سواستوواکوچھ تین اور چھ چار سےہرادیا۔وزنیکی گرینڈسلیم ٹائٹل جیتے بغیر عالمی نمبرایک پوزیشن پر فائز ہیں اور آسٹریلین اوپن جیت...

ایشیاکپ فٹبال:آسٹریلیا اورجنوبی کوریا سیمی فائنل میں

Publish on

دوحہ : آسٹریلیا اورجنوبی کوریا نے ایشیاکپ فٹبال سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دوحہ میں جاری ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن عراق کوایک گول سے شکست دی۔ال سعد اسٹیڈیم میں کھیل کے مقررہ وقت میں کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی،اضافی وقت ختم ہونے سے تین منٹ پہلے...

کا من ویلتھ گیمز ،غیر ملکی کمپنیوں کو تا حال معاوضے کی ادا ئیگی نہیں ہوئی

Publish on

نئی دہلی:کامن ویلتھ گیمز میں ہندو ستا نی حکو مت پر ہونے والی تنقید کا شور تھمے کچھ ہی عرصہ ہو اتھا کہ اب یہ رپو رٹس بھی منظر ِ عام پر آ رہی ہیں کہ ابھی تک ہندوستا ن کی جانب سے کا من ویلتھ گیمز میں کا م...

اسپاٹ فکسنگ کیس سماعت مکمل ہونے پرمعطل کرکٹرز کی واپسی

Publish on January 14, 2011

لاہور :پاکستان کے تین معطل کرکٹرز سلمان بٹ،محمدعامر اور محمدآصف دوحہ میں اسپاٹ فکسنگ سماعت کے بعد وطن واپس آگئے۔مائیکل بیلوف کی سربراہی میں تین رکنی آئی سی سی ٹریبونل نے چھ دن تک اسپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت کی۔ لاہور ایئرپورٹ تینوں کرکٹرز نے بات کرنے سے گریز کیا۔...

ڈاکار کار ریلی:کار ریس کا دسواں مرحلہ گینیل نے جیت لیا

Publish on

ڈاکار : ڈاکار کار ریلی میں قطر کے ناصر ال عطیہہ دسویں راؤنڈ میں چوتھے نمبرپر آئے لیکن دفاعی چیمپئن کارلوس سینز سے اپنی مجموعی برتری میں اضافہ کرنے میں کامیاب ہوگئے۔کوپیاکو چلی سے چلیسٹو ارجنٹائن تک ڈاکار ریلی میں کار ریس کا دسواں مرحلہ جنوبی افریقہ کے گینیل ڈی...

آئی سی سی ٹریبونل:اسپاٹ فکسنگ کیس سماعت کل سے شروع

Publish on January 5, 2011

قطر : معطل پاکستانی کرکٹرز کیخلاف اسپاٹ فکسنگ کیس میں آئی سی سی ٹریبونل کی سماعت کل سےقطر میں شروع ہوگی۔سلمان بٹ،محمدعامر اور محمدآصف کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں دانستہ نوبالز کرانے کاالزام ہے۔ آئی سی سی نے انہیں ستمبرمیں معطل کردیاتھا۔ الزام ثابت ہونے پر تینوں کرکٹر کودوسال سے...

سڈنی ٹیسٹ: کک اور بیل کی سنچریز،انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

Publish on

سڈنی : آسٹریلیا کیخلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میں ایلسٹرکک اور این بیل کی سنچریز کی بدولت انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔سڈنی میں تیسرے روز انگلینڈ نے نامکمل اننگز ایک سوسڑسٹھ رنز تین کھلاڑی آئوٹ سے شروع کی۔نائٹ واچ مین اینڈرسن سات اور کالنگ ووڈ سات رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔کک...

نیوزی لینڈ الیون کیخلاف پریکٹس میچ،مصباح نے ٹیم کو مکمل تباہی سے بچالیا

Publish on January 3, 2011

فینگارے :کپتان مصباح الحق کی شاندار بیٹنگ کی وجہ سے پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ الیون کیخلاف پریکٹس میچ میں مکمل تباہی سے بچ گئی۔فینگارے میں جاری تین روزہ میچ کے دوسرے دن میزبان ٹیم نے342 رنز4 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز آگے بڑھائی، پاکستانی بولرز نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے...

ٹی20 : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

Publish on December 28, 2010

ھیملٹن : دوسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز جیت لی۔ہیملٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیئے ایک سو چھیاسی رنز کا ہدف دیا تھا پاکستان...

نسیم حمید قومی کھیلوں کی تیز ترین خاتوں ایتھلیٹ

Publish on

پشاور: سیف گیمز چیمپیئن نسیم حمید نے قومی کھیلوں کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ ھونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پشاور میں جاری نیشنل گیمز میں خواتین کی سو میٹڑز کی ریس میں توقعات کے مطابق پاکستان آرمی کی نسیم حمید نے کامیابی حاصل کی۔ نسیم حمید نے سو میٹڑز...