Home » Gujranwala (Page 15)

دکھی انسانیت کی خدمت ہم سب کا دینی ‘ قومی و اخلاقی فریضہ ہے،کمشنر

Publish on December 18, 2012

گوجر انوالہ(جنرل رپورٹر) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن عبدالجبار شاہین نے کہا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت افضل ترین عبادت ہے ملکی بقاء و سالمیت کی خاطر مل جل کر مشترکہ کاوشوں کی بدولت حکومت کے شانہ بشانہ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افرادد انجمن ہلال احمر کے...

وزیرآباد میں ایک ہی رات کے دوران تخریب کاروں نے5مقامات پرآگ لگاکر دہشت پھیلادی

Publish on

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) وزیرآباد میں ایک ہی رات کے دوران تخریب کاروں نے5مقامات پرآگ لگاکر دہشت پھیلادی ۔ لنڈا بازار، دارا صُلّے شاہ ، موتی بازار ،گلی شیشیانوالی اور کمیٹی والی میں 20دوکانیں، 4چنگ چی رکشا، ایک کاراور مکان کے دروازے کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔فائر بریگیڈ...

امن کمیٹی کے اراکین نے دن رات امن و امان کی بحالی کے لیے اپنی خدمات پیش کی جو قابل ستائش ہیں،سٹی پولیس آفیسر

Publish on

گوجرانوالہ (سینئر رپورٹر) اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم کے ساتھ ساتھ ضلعی امن کمیٹی کے معزز اراکین کی ذاتی دلچسپی ، محنت ،لگن اور دینی جذبے کے ساتھ بھر پور تعاون سے محرم الحرام نہایت عقیدت و احترام سے پرامن گذرا۔ امن کمیٹی کے اراکین نے دن رات امن و...

گکھڑ اتحاد کونسل PP-97میں اپنا امیدوار ہر صورت کھڑا کرے گی، ڈاکٹر کاشف بلال

Publish on

گکھڑ منڈی(محمد اسلم جٹ) گکھڑ اتحاد کونسل PP-97میں اپنا امیدوار ہر صورت کھڑا کرے گی اور اسے کامیاب کروانے کیلئے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا ان خیالات کا اظہار گکھڑ اتحاد کونسل کے اجلاس میں منعقدہ ڈیرہ بشارت کولار سرکردہ افراد ڈاکٹر کاشف بلال، ملک عبدا لصبور فلائنگ آفیسر...

تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کا سب انسپکٹر رانا سعید رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

Publish on

گوجرانوالہ(ایس اے سندھو)نٹی کرپشن گوجرانوالہ میں گدھا گاڑی چوری کے مقدمہ میں مدعی سے پانچ ہزار رشوت لے کر مزید دو ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کرنے والے سب انسپکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے رشوت میں لی جانے والی رقم قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا...

خواجہ وقار کے دفتر پر نا معلوم افراد کی فائرنگ ،گن مین ہلاک ،دوسراشدیدزخمی

Publish on

گوجرانوالہ(راناشہزاد سے)مسلم لیگ ق کے دفتر پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروںکی فائرنگ ،ق لیگ کے مقامی راہنماء و سابق ٹکٹ ہولڈر خواجہ وقار کاایک گن مین ہلاک ،دوسرا شدید زخمی۔تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن می۔ں زیرو پوائینٹ پر واقع مسلم لیگ ق کے دفتر پر دو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں...

وقت آگیا عوام حکمرانوں ایوان میں جانے کے تمام راستے بند کر دے،بیرسٹر عثمان ابراہیم

Publish on

گوجرانوالہ(قمرشہبازحافظ آبادی)جھوٹ اور دھوکہ سے پاک تجارت شیوہ پیغمبری ہے۔ کاروبار میں صاف ستھری اور سیدھی بات باعث تسکین بھی ہے اور باعث برکت بھی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما و ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر عثمان ابراہیم نے پنڈی بائیپاس پر ایس آر وی موٹرز...

پاکستان مسلم لیگ ن نظریاتی جماعت ہے، حسنین علی بٹ

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حسنین علی بٹ نے کہا پنجاب بھر میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی فتح اصل میں عوام کی فتح ہے مسلم لیگ ن عوامی جماعت ہے جنہوں نے ہمیشہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے، انہوں نے مزید کہتے ہوئے کہا پاکستان...

قاری غلام مصطفے کی والدہ کو روح کو ایصال ثواب کیلئے تعزیتی کانفرنس کا انعقاد

Publish on

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)انجمن مدنی ویلفےئر پاکستان کے مرکزی صدر الحاج قاری غلام مصطفیٰ مدنی چشتی کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے مرکزی جامع مسجد مدنی الفاروق گلی نمبر27محلہ علی پارک فرید ٹاؤن گوجرانوالہ میں عظیم الشان فقیدالمثال تعزیتی کانفرنس منعقد ہوئی جسمیں خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد تنویر احمد فاروقی...

قاری غلام مصطفےٰ جماعت اہلسنت سٹی گوجرانوالہ کے امیر نامزد

Publish on

گوجرانوالہ(مسلم جاوید مظلوم)جماعت اہل سنت پاکستان ضلع گوجرانوالہ کے امیر محمد وزیر علی بھٹی اور ناظم اعلیٰ ضلع گوجرانوالہ مولانا محمد رفیق رضوی قادری نے جماعت اہل سُنت پاکستان گوجرانوالہ سٹی کیلئے الحاج قاری غلام مصطفیٰ مدنی چشتی کو امیر اور ایوانس مولانا محمد تنویر احمد فاروقی کو گوجرانوالہ سٹی...